yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انتظار ختم: خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو ان کے انجام تک پہنچانے کے لیے بڑی کارروائی ڈال دی گئی

Web Editor October 27, 2018October 27, 2018 1 min read
Khawaja Saad Rafiq and Salman Rafiq were taken a big action to reach their commitments
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)نیب نےسعدرفیق اورسلمان رفیق کانام ای سی ایل میں ڈالنےکےلیےوزرات داخلہ کوخط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعدرفیق اورسلمان رفیق پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کےپاس شامل تفتیش ہیںدونوں بھائیوں کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکاحتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرےگی۔دونوں کانام ای سی ایل میں شامل کرنےکامعاملہ کابینہ کےاگلےاجلاس میں زیرغورآئےگا۔
واضح رہے کہ نیب کی درخواست پرسعدرفیق اور سلمان رفیق کوپہلے ہی بلیک لسٹ کیاجاچکاہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم کے مشیر برائے میڈیا امور افتخار درانی نے (ن) لیگ کے خواجہ برادران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالے جانے کی خبروں کو فیک نیوز قرار دیدیا۔پریس کانفرنس کے دور ان ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے میڈیا افتخار درانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور اپنے آپ کو جوابدہ سمجھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر کوئی پریشر نہیں تھا، ہم نے اپنی 100 دن کی کارکردگی کے حوالے سے ویب سائٹ خود لانچ کی ہے۔انہوں نے کہا کہ فیک نیوز کے حوالے سے کیسز پیمرا کو ریفر کر دیئے ہیں جس میں ایک خبر یہ بھی تھی کہ کچھ شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے ہیں حالانکہ ان کے نام ای سی ایل میں نام نہیں تھے۔افتخار درانی نے کہا کہ اگر کوئی صحافی ذاتی حیثیت سے فیک نیوز چلاتا ہے تو ہم اس کیلئے صحافتی تنظیموں سے رابطے کر رہے ہیں تاکہ غلط خبر پر اس کے خلاف ایکشن لیا جا سکے۔یاد رہے کہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزارت داخلہ سے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کرنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد دونوں بھائیوں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ میں شامل کیے گئے تاہم میڈیا کے بعض حلقوں میں یہ خبر نشر کی گئی تھی کہ ان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You will not believe by knowing
Previous Post نوازشریف نے سنچری مکمل کرلی مگر کس چیز میں؟؟؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے
Next Post وہی ہوا جس کا ڈر تھا: مسلم لیگ (ن) کا پیپلزپارٹی سے اتحاد۔۔۔ نواز شریف کے اعلان نے بڑے بڑوں کو سرپرائز دے دیا
That's what was scared....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.