yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی پر لگائے گئے الزام کے بارے میں جان کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا

Web Editor January 4, 2019 1 min read
? You will be surprised to know about Salman Bhat's alleged allegations on Shahid Afridi.
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہد آفریدی نے انکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رکاوٹ ڈالی تھی ۔ سلمان بٹ نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016 کے لیے اس وقت کے ہیڈ کوچ وقاریونس نے مجھے قومی ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ کرلیا تھا، اس وقت کے چیف سلیکٹر ہارون رشید اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی مجھے کھلانے کا حق میں تھے جب کہ ٹیم مینجمنٹ نے مجھے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بلا کر نیٹ پریکٹس بھی کروائی مگر اس وقت کے ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی میری واپسی کے سخت مخالف ہوگئے اور انہوں نے ہی میری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016کے لیے سلیکشن میں رکاوٹ ڈالی جس کے باعث میں قومی ٹیم میں شامل نہیں ہوسکا، میں اس بات پر آج تک حیران ہوں کہ کوئی انفرادی طور پر کیسے کسی کی ٹیم میں واپسی روک کر اسکا مستقبل اور کیرئیر تباہ کر سکتا ہے ۔سلمان بٹ نے مزید کہا کہ 2017میں ویسٹ انڈیز کے دورے سے قبل بھی مجھے قومی ٹیم میں شامل کیے جانے کا گرین سگنل دیا گیا تاہم اسی دورانپاکستان سپر لیگ میں شرجیل خان اور دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے سپاٹ فکسنگ کامعاملہ سامنے آگیا جس کے بعد کرکٹ بورڈ نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ اس وقت آپ کو ٹیم میں شامل کرنے سے غلط پیغام جائے گا اور یوں میں ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز نہیں جاسکا ۔سلمان بٹ نے کرکٹ بورڈ سے سوال کیا کہ قومی ٹیم میں واپسی کے لیے میں مطلوبہ اسٹینڈرڈز پر پورا اترتا ہوں اب اس کے علاوہ اور میں کیا کروں ؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The arrested accused of money laundering of the Benazir Income Support Program,
Previous Post بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی رقم چُرانے والا ملزم گرفتار،
Next Post پانی اور صفائی کے اتھارٹی (واسا) کوئٹہ جابز 2019 94 + والوز، شکایت ریسیورز، ڈرائیور اور دیگر معاون اسٹاف کے لئے
Water & Sanitation Authority (WASA) Quetta Jobs 2019 for 94+ Valveman, Complaint Receivers, Drivers & Other Support Staff

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.