yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی رقم چُرانے والا ملزم گرفتار،

Web Editor January 4, 2019 1 min read
The arrested accused of money laundering of the Benazir Income Support Program,
Share this:

گجرانوالہ (ویب ڈیسک ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے بینک اکاؤنٹس سے جعل سازی کرکے رقم چرانے والے ملزم کو ساتھی خاتون سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ملزم وسیم فاروق لاہور میں نجی بینک کی ڈیفنس برانچ کا سینئر مینیجر ہے۔آصف اقبال کے مطابق مذکورہ برانچ کے پاس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پورے پاکستان کا ڈیٹا موجود تھا اور ملزم صارفین کے ڈیٹا کا کسٹوڈین تھا۔ جہاں سے اُس نے اکاؤنٹ ہولڈرز کا ڈیٹا حاصل کیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال نے بتایا کہ ملزم نے مستحقین کے جعلی اے ٹی ایم کارڈز بنا رکھے تھے۔ جن کے ذریعے وہ رقم نکالا کرتا تھا۔ملزم کے پاس اے ٹی ایم کارڈ بنانے والی ڈیوائس بھی موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ گجرانوالہ کے بینک میں اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے آیا تھا۔ایف آئی اے حکام کے مابق ملزم کے قبضے سے 100 سے زائد اے ٹی ایم کارڈز برآمد ہوئے۔حکام کے مطابق ملزم کے پاس اے ٹی ایم کارڈ بنانے والی ڈیوائس بھی موجود ہے اور بینک کے اے ٹی ایم کارڈز اس کی نگرانی میں بنتے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KP Public Sector Department Jobs 2019 for 28+ Assistants, Computer Operators, Jr Clerk, DAE, Surveyor & Store Keeper
Previous Post خیبرپختونخواہ کے عوامی سیکٹر ڈپارٹمنٹ نوکریاں 201 9 28 + اسسٹنٹز، کمپیوٹر آپریٹرز، جے کلرک، ڈی ای اے، سروویر اور اسٹور کیپر کے لئے
Next Post ؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی پر لگائے گئے الزام کے بارے میں جان کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا
? You will be surprised to know about Salman Bhat's alleged allegations on Shahid Afridi.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.