yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ پسند کی شادی تو کر لی مگر مجھے خرچہ کس نے دینا ہے۔۔؟؟‘‘ وکلا برادری حیران، شہباز شریف کی اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
YOU, HAVE, COMMIT, SECOND, MARRIAGE, BUT, WHO, WILL, PAY, MY, EXPENCES, SHEHBAZ SHAREIF'S, WIFE, FILED, LEGAL, PETITION
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ہم نام شہباز شریف کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے خلاف کیس دائر کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شہری شہباز شریف کی بیوی نے خرچہ نہ دینے پر شوہر کے خلاف کیس دائر کر دیا،ریحانہ کوثر نے اپنے وکیل سلیم فریدی ایڈوکیٹ کی وساطت سے دعویٰ دائر کیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہم نے پسند کی شادی کی تھی،ہم نے 2014ء میں محبت کی شادی کی،شہباز شریف نے ہر ماہ 10 ہزار خرچہ دینے کی حامی بھری تھی۔خاتون کا کہنا ہے کہ شہباز شریف دس ہزار خرچہ نہیں دے رہے لہذا ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی شہباز شریف اور نواز شریف کے ہم نام سامنے آئے تھے۔گذشتہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194میں دو سگے بھائی شہباز شریف اور نواز شریف اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچے تھے۔بتایا گیا کہ راجن پور 2کے قومی اسمبلی کے حلقے 194میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب دو سگے بھائی نواز شریف اور شہباز شریف حق رائے دہی کے لیے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچے۔مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف اور موجودہ صدر شہباز شریف کے ہم نام یہ دونوں بھائی مسلم لیگ (ن)ہی کے ووٹرز اور سپورٹرز ہیں۔اپنے قائدین کے ہم نام ان دونوں ووٹرز کا کہنا تھا کہ ہمارے والدین نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی محبت میں مغلوب ہو کر ہمارے نام رکھے تھے اور ہم بھی مسلم لیگ(ن)کے شیدائی ہیں لیکن پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر افسوس ہوا کہ اس حلقے سے مسلم لیگ(ن)کا کوئی امیدوار انتخاب نہیں لڑ رہا ہے اب سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ہم کسے ووٹ دیں۔

YOU, HAVE, COMMIT, SECOND, MARRIAGE, BUT, WHO, WILL, PAY, MY, EXPENCES, SHEHBAZ SHAREIF'S, WIFE, FILED, LEGAL, PETITION

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, LEADER, FROM, SINDH, DIED, VERY, SAD, NEWS, FROM, PTI, SINDH
Previous Post انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
Next Post سعودی عرب میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا ذمہ دار ایران کو ہی قرار دیا جاتا ہے ؟ حقائق کیا ہیں ؟ امریکہ سعودی عرب اور ایران کشیدگی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے ؟ معلومات سے بھرپور ایک خصوصی رپورٹ
FOR, ANY, INCIDENT, IN, SAUDI ARABIA, ALWAYS, FIGURES, POINTED, TOWARDS, IRAN, SAYS, HASSAN ROOHANI

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.