yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا ذمہ دار ایران کو ہی قرار دیا جاتا ہے ؟ حقائق کیا ہیں ؟ امریکہ سعودی عرب اور ایران کشیدگی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے ؟ معلومات سے بھرپور ایک خصوصی رپورٹ

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
FOR, ANY, INCIDENT, IN, SAUDI ARABIA, ALWAYS, FIGURES, POINTED, TOWARDS, IRAN, SAYS, HASSAN ROOHANI
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب آئل فیلڈپر کئے گئے ڈرون حملے نے خلیج فارس کی صورت حال انتہائی نازک اور تشویش ناک کردی ہے، آئل فیلڈ پر حملے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کا الزام ایران پر عائد کردیا تھا جبکہ ایران نے اس سے انکار کیا تھا بعد ازاں سعودی عرب نے بھینامور کالم نگار جمیل اطہر قاضی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔ ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ حملے میں ایرانی میزائل استعمال کیا گیا ہے جبکہ امریکہ نے ایک قدم مزید آگے بڑھتے ہوئے کہا کہ ڈرون ایرانی علاقے سے اڑا تھا، اسکے جواب میں گو ایران ابھی تک مدافعانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ غیر ملکی حملے کی صورت میں اپنا دفاع ہر ملک کا بنیادی حق ہے، جبکہ اگر سعودی آئل فیلڈ پر حملے کی نوعیت پر غور کریں تو سعودی عرب یمن میں حوثی قبائل کیخلاف جنگ میں مصروف ہے اور حوثی قبائل سعودی عرب سے مقابلہ کیلئے روس اور ایران سے ہتھیار لے رہے ہیں جن میں راکٹ اور میزائل بھی شامل ہیں اور اب ڈرون بھی شامل ہوگئے ہیں، وہ سعودی عرب کے خلاف پہلے بھی کئی بار حملوں کی کوشش کرتے رہے ہیں لیکن سعودی عرب نے ایسی ہر کوشش کو ناکام بنایا ہے، جبکہ اس بار یہ حملہ کامیاب ہوگیا ہے، ان حالات میں اس حقیقت کو کُلی طور پر رد نہیں کیا جاسکتا کہ حالیہ حملے میں یمن کے حوثی قبائل کا ہی ہاتھ ہو کیونکہ اگر یہ سوچا جائے کہ اس حملے میں ایران ملوث ہے تو سوال یہ ہے کہ اس حملے سے ایران کیا مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے؟ یہ تو ظاہر ہے کہ کوئی بھی ملک یوں ہی کوئی کارروائی نہیں کرتا اور خاص طور پر جب کسی دوسرے ملک میں ایسی جارحانہ کارروائی کی گئی ہو تو اس میں بہت سے مفادات کار فرما ہوتے ہیں جبکہ سعودی آئل فیلڈ پر حملے سے ایران کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل میں کسی قسم کے مفادات کا حصول ممکن ہے۔ ان حالات میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ایران نے ایسی کارروائی کیوں کی جس میں نہ تو اس کا کوئی اب مفاد ہے نہ ہی مستقبل میں کسی قسم کا مفاد ممکن نظر آتا ہے بلکہ الٹا اس میں ایران کا نقصان ہی ہے جیسے اب امریکہ نے ایران کیخلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اب اگر امریکہ کی جانب سے ایران کیخلاف روئیے پر غور کریں تو امریکہ ہر معاملے میں ایران کو موردِ الزام ٹھہرانا اپنا فرض اوّلین سمجھتا ہے، خواہ اس میں ایران ملوث ہو یا نہ ہو اور اسکی بھی ایک بنیادی اور ٹھوس وجہ ہے کہ خطے میں پاکستان کے علاوہ صرف ایران اور ترکی ہی ایسے ملک ہیں جو اسرائیل سے ٹکر لے سکتے ہیں، ترکی تو فی الحال اسرائیل کی جانب متوجہ نہیں ہے بلکہ اندرونی طور پر خود کو مستحکم کرنے میں مصروف ہے جبکہ پاکستان سے فی الحال ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ یہ اسرائیل کو اپنا ہدف بنالے البتہ ایران متعدد بار اسرائیل کا وجود ختم کرنے کی دھمکی دے چکا ہے اور امریکہ اسرائیل کا محافظ بنا ہوا ہے لہذا ان حالات میں امریکہ کی ایران سے دشمنی سمجھ میں آتی ہے یہی وجہ ہے کہ معاملہ کچھ بھی ہو امریکہ فوری طور پر ایران کو موردِ الزام ٹھہرا دیتا ہے یہی حال اب سعودی آئل فیلڈ پر حملے کی صورت میں ہوا ہے کہ ابھی یہ پتہ نہیں چلاکہ یہ حملہ کس کی کارستانی ہے لیکن امریکہ نے حملہ ہوتے ہی ایران کو موردِ الزام ٹھہرا دیا تھا لیکن پھر وہی بات کہ اگر ایران کو حملہ آور مان لیا جائے تو پھر پہلا اور بنیادی سوال یہی پیدا ہوتا ہے کہ اس حملے سے ایران نے کیا مفادات حاصل کئے؟ اس نظر سے دیکھیں تو الٹا ایران کو نقصان ہی ہوا ہے کہ امریکہ نے اس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہے اور موجودہ صورتحال میںنہ چاہتے ہوئے بھی پاکستان کو سعودی عرب کی حمایت کرنا پڑیگی اور اسکی بنیادی وجہ کشمیر کا مسئلہ ہے کہ اس وقت بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو گوانتانامو بے کے بعد دوسری سب سے بڑی جیل میں تبدیل کیا ہوا ہے اور نہتے و مظلوم کشمیریوں کو غیر انسانی وحشت و بربریت کا شکار بنا رہا ہے، اس وقت بھارتی فوج کے درندے مقبوضہ کشمیر میں وہ تمام کارروائیاں کررہے ہیں جو غیر اخلاقی اور غیر انسانی ہیں، ان حالات میں ہمیں ہر حال میں او آئی سی اور اسلامی دنیا کی حمایت درکار ہے جو سعودی عرب کی حمایت کے ساتھ ہی مشروط ہے اور سعودی عرب ویسے بھی ہماری بہت مدد کررہا ہے ہماری معیشت کو سہارا دیتے ہوئے سعودی عرب نے نہ صرف ہمیں مالی امداد دی بلکہ تین سال کیلئے تیل بھی ادھار دینا شروع کردیا، جبکہ مقابلتاً اگر ایرانی روئیے کی جانب دیکھیں تو ماضی میں ضرور ایران نے مشکل اوقات میں اور خاص طور بھارت کے جنگ کی صورت میں ہماری بھرپور مدد کی لیکن فی الوقت ایران کا جھکائو بھارت کی جانب ہے، ایک تو بھارت چاہ بہار میں بندرگاہ تعمیر کررہا ہے گو یہ بندر گاہ بھی سی پیک کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے تعمیر کی جارہی ہے لیکن پھر بھی بھارت اس سے وہ مقاصد حاصل نہیں کرسکتا جو وہ حاصل کرنا چاہتا ہے بہرحال ایران کا جھکائو ہمارے دشمن ملک کی طرف ہے، ان حالات میں ہمارا جھکائو ہر حال میں سعودی عرب کی جانب ہوگا، ایسی صورت میں ایران تو تنہائی کا شکار ہوجائیگا یہ درست ہے کہ اس کو روس کی حمایت حاصل ہے اور اب چین بھی ایران کی حمایت کررہا ہے لیکن پھر بھی ایران کو پاکستانی کی حمایت درکار ہوگی، اس طرح ایران کی سرحدیں محفوظ ہوتی ہیں کہ پاکستان کے ساتھ ایرانی سرحد افغانستان، قازقستان، ترکی اور عراق کے ساتھ ملتی ہے جبکہ پاکستان کے ساتھ ساتھ ایران کی دیگر تمام سرحدیں بھی محفوظ ہیں لیکن اگر پاکستان کے ساتھ حالات خراب ہوتے ہیں اور خاص طور پر سعودی عرب کے مقابلے میں تو ایران کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران کسی بھی عسکری تنازعہ میں نہیں الجھنا چاہتا تاہم اگر امریکا یا سعودی عرب کی جانب سے کوئی بھی حملہ کیا گیا تو یہ جنگ کی دعوت ہوگی اور ہم اپنے دفاع میں ایک پل بھی دیر نہیں کرینگے۔ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسکے اتحادیوں کے سعودی آئل فیلڈ پر حملے کے ایران پر الزامات امریکی صدر کو ایک جنگ کی طرف مائل کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے، لیکن ہم اس معاملے میں انتہائی سنجیدہ ہیں اور جنگ نہیں چاہتے، تاہم یہ بھی باور کرانا چاہتے ہیں کہ جنگ کی صورت میں سعودی عرب کوآخری ’امریکی فوجی‘ کے زندہ ہونے تک لڑنا پڑیگا۔واضح رہے کہ 14 ستمبر کو سعودی شہر بقیق میں بڑی آئل فیلڈ اور آرام کو کمپنی کے پلانٹ پر ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں بھاری مالی نقصان ہوا، امریکا اورسعودی عرب نے ان حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا جب کہ گزشتہ روز سعودی وزارت دفاع کی جانب سے ان حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد بھی پیش کئے گئے۔ان شواہد کے بارے میں ہم اوپر بیان کرچکے ہیں کہ حوثی قبائل بھی ایرانی اسلحہ خریدتے ہیں اور وہ پہلے بھی سعودی عرب پر حملے کی ناکام کوششیں کرچکے ہیں لہذا اس بار بھی ان کی جانب سے حملے کے خیال کو رد نہیں کیا جاسکتا اور اگر ایران کو اس میں ملوث کریں تو پھر پہلا اور بنیادی سوال یہی ہے کہ ایران نے اس حملے سے کیا حاصل کیا، ان خطوط پر سوچیں تو ایران نے تو کھویا ہی کھویا ہے کہ اس پر پابندیوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور ساتھ ہی مسلم دنیا سے اس کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں کیونکہ اسلامی دنیا کے زیادہ تر ملک سعودی عرب کی حمایت میں ہیں، اس طرح اگر سعودی آئل فیلڈ پر حملے میں ایران ملوث ہے تو اس اقدام سے ایران کو فائدہ کچھ نہیں ہوا البتہ نقصان ہی نقصان ہوا ہے۔ ان حالات میں سعودی عرب کو بھی صبر سے کام لیتے ہوئے سوچنا چاہئے کہ اگر ایران کو اس حملے میں ملوث کیا جائے تو سب سے پہلا سوال یہی ہے کہ ایران نے اس حملے سے کیا حاصل کیا، اس ضمن میں ہمیں یہ بھی سوچنا چاہئے کہ امریکہ سعودی عرب یا مسلمانوں کا دوست نہیں بلکہ وہ حقیقی معنوں میں صرف اسرائیل کا دوست ہے اور اسکے تمام اقدامات اسرائیلی مفاد میں ہی ہوتے ہیں۔

FOR, ANY, INCIDENT, IN, SAUDI ARABIA, ALWAYS, FIGURES, POINTED, TOWARDS, IRAN, SAYS, HASSAN ROOHANI

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
YOU, HAVE, COMMIT, SECOND, MARRIAGE, BUT, WHO, WILL, PAY, MY, EXPENCES, SHEHBAZ SHAREIF'S, WIFE, FILED, LEGAL, PETITION
Previous Post ’’ پسند کی شادی تو کر لی مگر مجھے خرچہ کس نے دینا ہے۔۔؟؟‘‘ وکلا برادری حیران، شہباز شریف کی اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا
Next Post پیرس، جامع مسجد پیری فیئت میں چوہدری الطاف آف بھائو گھسیٹ پور کی ہمشیرہ چوہدری سجاد خان آف بھائو گھسیٹ پور کی پھوپھی، چوہدری اجمل اورچوہدری ریاست آف موجیانوالہ کی والدہ محترمہ اورخان ارشد اورغلام اسد کی دادی کا ختم قل اداکیا گیا، حافظ محمد صدیق نے ختم قل اورفاتحہ خوانی کرائی
dua, qul, shareef, at, parifiet, mosque, hafiz muhammad siddique, recited, the, dua

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.