yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرٹ کی بالادستی کا بخار اتر گیا : تحریک انصاف نے اقرباء پروری کی بدترین مثال قائم کر دی ۔۔۔۔۔معروف صحافی کی ایک دو نہیں متعدد انکشافات پر مبنی تحریر

Web Editor October 10, 2018 1 min read
Written based on two notebooks of leading journalist
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز کے کالم میں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے رشتہ داروں کو بانٹی جانے والی ٹکٹوں کا ذکر تھا۔ کے پی کے میں بھی یہی حال ہے۔ میرے علم کے مطابق صرف ایک بنوں والی قومی اسمبلی کی وہ نشست جو عمران خان نے میانوالی کی سیٹ برقرار رکھ کر خالی کی ہے‘نامور کالم نگار خالد مسعود خان روزنامہ دنیا میں اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔واحد سیٹ ہے جہاں سے سیٹ خالی کرنے والے کا کوئی قریبی عزیز یا رشتہ دار الیکشن نہیں لڑ رہا اور اس کی وجہ صرف اور صرف وہی ایک ہے جو میں گزشتہ کالم میں لکھ چکا ہوں کہ تحریک انصاف میں رشتہ داری کی بنیاد پر ٹکٹ نہ ملنے کی واحد مثال شاید خود عمران خان ہیں اور بہنوئی کی واحد سیٹ پر اسی وجہ سے کسی نئے آدمی کا نام سننے کو ملا ہے جو اب وہاں سے امیدوار ہیں۔ یہ امیدوار نسیم علی شاہ ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی خالی کردہ دو نشستوں میں سے ایک پر ان کا صاحبزادہ ابراہیم خٹک اور دوسری پر ان کا برادر عزیز یعنی بھائی لیاقت خٹک امیدوار ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صوبائی اسمبلی کی خالی کردہ نشست پر ان کا بھائی عاقب اللہ خان امیدوار ہے۔ علی امین گنڈاپور کی خالی کردہ صوبائی نشست پر بھی ان کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو ٹکٹ عطا ہوا ہے۔ ڈاکٹر حیدر علی کی خالی کردہ نشست پر ان کا بھتیجا ساجد علی ٹکٹ لینے میں کامیاب ہوا ہے۔ دوسری طرف محمد اکرم درانی کا بیٹا زاہد خان درانی بھی بنوں والی عمران خان کی خالی کردہ نشست پر نسیم علی شاہ کے مقابل اپوزیشن کا امیدوار ہے۔

ادھر ملتان کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 222ملتان 12پر مرحوم غلام عباس کھاکھی کی بیوہ آزاد امیدوار ہے۔ اس کے مقابلے پر پی ٹی آئی نے رانا سہیل احمد نون کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔ رانا سہیل نون جنرل الیکشن میں ساتھ والے حلقہ پی پی 221 سے اپنے کزن رانا اعجاز نون سے الیکشن ہارنے کے بعد اب اس والی سیٹ سے قسمت آزمائی کرا رہے ہیں۔جیسا کہ میں گزشتہ ماہ مرحوم غلام عباس کھاکھی پر لکھے ہوئے کالم میں اپنے اس مرحوم دوست کی سیاسی جدوجہد اور ثابت قدمی پر لکھ چکا ہوں۔ ملک غلام عباس کھاکھی نے الیکشن لڑنے کا آغاز آج سے 35برس قبل ضلع کونسل کے الیکشن میں ممبر ضلع کونسل بن کر کیا۔ بعد ازاں وہ قومی سیاست میں آ گئے اور اس سلسلے میں پہلا الیکشن 1993ء میں قومی اسمبلی کا لڑا اور ہار گئے۔ اس کے بعد انہوں نے 1997،2001،2008ء اور 2013ء کا الیکشن بھی لڑا اور شجاع آباد میں بڑے بڑے ناموں کے ساتھ اپنے سینگ پھنسائے رکھے۔ وہ درج بالا پانچوں انتخابات میں ناکام رہے۔ پھر 2016ء میں جلالپور پیروالہ سے ہی ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے امیدوار تھے۔ قومی اسمبلی کی یہ نشست دیوان عاشق بخاری کے نااہل ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔

اس سیٹ پر ان کا مقابلہ آج کل این اے 159ملتان چھ سے منتخب ہونے والے رانا قاسم نون سے تھا۔ تب رانا قاسم نون پی ٹی آئی سے سارے معاملات طے ہونے کے بعد آخری دن فرار ہو کر مسلم لیگ ن کے کیمپ میں چلے گئے۔ تب غلام عباس کھاکھی پی ٹی آئی کی طرف سے قومی اسمبلی کا یہ الیکشن بھی ہار گئے۔ پر ان کی پاکستان کی قومی سیاست میں لگاتار چھٹی شکست تھی۔ بالآخر غلام عباس کھاکھی 2018ء کے جنرل الیکشن میں پی پی 222پر الیکشن جیت گئے۔ ان کے مقابل مسلم لیگ ن کا امیدوار مہدی عباس لنگاہ تھا۔ بدقسمتی سے ملک غلام عباس کھاکھی کو ا پنی یہ پہلی جیت بھی انجوائے کرنے کا موقع نہ مل سکا اور وہ حلف اٹھانے سے قبل ہی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ملک غلام عباس کھاکھی کی ہی طرح راجن پور سے صوبائی اسمبلی کے پی ٹی آئی کے جیتنے والے امیدوار طارق خان دریشک بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی جگہ پر ان کے بھائی اویس دریشک کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا‘ لیکن عباس کھاکھی کے سلسلے میں اس کے بالکل الٹ ہوا اور ان کی تعلیم یافتہ بیوہ کو ٹکٹ دینے کے بجائے ساتھ والی سیٹ سے جنرل الیکشن کے شکست خوردہ امیدوار رانا سہیل ا حمد نون کو ٹکٹ دے دیا گیا۔

رانا سہیل نون میرا پرانا کلاس فیلو اور دوست ہے۔ ہم دونوں ایمرسن کالج میں بھی ساتھ تھے اور بعد ازاں بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں بھی اکٹھے زیر تعلیم رہے۔ تب میں بزنس ایڈمنسٹریشن میں اور رانا سہیل نون سیاسیات میں ماسٹرز کر رہے تھے۔ رانا سہیل تب بھی طلبہ سیاست میں بڑے سرگرم تھے اور کالج و یونیورسٹی میں طلبہ یونین میں مختلف عہدوں پر متمکن رہے۔ لیکن بات دوستی سے زیادہ سیاسی روایات کی ہے۔ اس حوالے سے حالانکہ میرا تعلق رانا سہیل نون سے عباس کھاکھی کی نسبت بہت پرانا بھی ہے اور پختہ بھی۔ رانا سہیل سے میری دوستی 1974ء سے ہے جبکہ عباس کھاکھی سے دوستی کا تعلق 1993ء سے ہے۔ یعنی چوالیس سال بمقابلہ پچیس سال والا معاملہ ہے۔غلام عباس کھاکھی سیلف میڈ آدمی تھے۔ ان کی دو خوبیاں تھیں ملنساری اور اخلاص۔ وہ انہی دو خوبیوں کے باعث جلالپور پیروالہ میں ناکام ہوتے رہے۔ وہ اپنے علاقے میں سیاسی حوالے سے اپنا ایک خاص مقام رکھتے تھے۔ دو اڑھائی مربع آبائی اراضی کے حامل عباس کھاکھی کا اپنا ذاتی ووٹ بینک تھا۔ وہ ہر حال میں بارہ پندرہ ہزار ووٹ لے لیتے تھے۔ اس چیز سے بالکل قطع نظر کہ وہ کس پارٹی سے الیکشن لڑتے۔

اس بار وہ پہلی بار جیتے اور اللہ نے انہیں اپنے پاس بلا لیا۔ اب ان کی خالی ہونے والی نشست پر ان کا بھتیجا احمد کھاکھی اور ان کی بیوہ دونوں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امیدوار تھے۔ خاندانی طور پر ایک بار یہ بھی طے ہو گیا کہ اگر ان کے بھتیجے احمد کھاکھی کو ٹکٹ مل گیا تو ان کی بیوہ بھی اس کی حمایت میں دستبردار ہو جائے گی‘ لیکن ہوا یہ کہ دونوں کی چھٹی ہو گئی اور رانا قاسم ایم این اے نے اس سیٹ پر اپنے بڑے بھائی رانا سہیل کے لیے ٹکٹ حاصل کر لیا۔ملک غلام عباس کھاکھی کی وفات سے یاد آیا مجھے لاہور سے ایک روز کسی ریاض احمد کا فون آیا اور بتانے لگا کہ اس نے کسی ٹی وی پروگرام پر سنا ہے کہ عباس کھاکھی کو جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے کا وعدہ کیا تھا اور عباس کھاکھی اس خوشی کو برداشت نہ کر سکے اور ان کو خوشی کی زیادتی سے دل کا دورہ پڑ گیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ میں ذاتی طورپر جانتا ہوں کہ غلام عباس کھاکھی کو صوبائی اسمبلی کا یہ ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑے تھے۔

اس سیٹ پر رانا قاسم نون اپنے ساتھ لال خان جوئیہ کو پیکج ڈیل کے تحت ساتھ لے کر آئے تھے اور پی پی 222پر وہ عباس کھاکھی کی جگہ پر پی ٹی آئی کا امیدوار بنانے کے لیے بضد تھے ‘تاہم علاقے کی صورتحال اور عباس کھاکھی کی پوزیشن کے ساتھ ساتھ ان کی پی ٹی آئی سے وابستگی کی بنیاد پر بڑی مشکل سے ٹکٹ ملا تھا۔ جیتنے کے بعد میری غلام عباس سے دوستوں کی ایک محدود سی محفل میں بڑی گپ شپ رہی اور وہ اس کے فوراً ہی بعد اسلام آباد میں دل کے دورے کے باعث ہسپتال میں داخل ہوئے اور اسی دوران چند روز بعد انتقال کر گئے۔ اس دوران ایسی کوئی بات سننے کو نہ ملی۔ نہ خود عباس کھاکھی کی جانب سے اور نہ ہی بعد از وفات ان کے خاندان والوں کی طرف سے ایسی کوئی بات سننے کو ملی۔ ایک دو مشترکہ دوستوں کا ان کے خاندان سے بڑا قریبی تعلق تھا اور وہ اس سلسلے میں ان کے خاندان کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے‘ انہوں نے بھی کبھی کوئی ایسی بات نہ کی۔ ملک خالد ان دوستوں میں سے ہیں جن سے عباس کھاکھی مرحوم اپنے دل کی ہر بات کر لیتے تھے۔ اتنی بڑی بات ہوتی تو کم از کم ملک خالد احمد کھوکھر کو ہر حال میں اس کا علم ہوتا۔ یہ بات ساری کی ساری خلاف از واقعہ ہے۔اب صورتحال یہ ہے کہ شجاع آباد اور جلالپور پیروالہ کی چھ (دو قومی اور چار صوبائی) نشستوں میں سے دو پر پہلے ہی نون براجمان ہیں اور تیسرے نون کا اضافہ ہونے جا رہا ہے‘ تاہم اس ساری صورتحال سے ایک بات سامنے آئی ہے کہ ضمنی الیکشن میں جاری ٹکٹوں کے حوالے پی ٹی آئی نے جتنی اقربا پروری کی تھی۔ اس کی مثال کم از کم اس ضمنی الیکشن میں کسی اور پارٹی کے ہاں ملنا مشکل نہیں ناممکن ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The news of the heart of the cricket fans came to light
Previous Post پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بلال آصف نے کرکٹ کی تاریخ کا 128 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ، کرکٹ شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی
Next Post الیکشن میں شکست کھا جانے والے عثمان ڈار کو عمران خان نے کس اہم ترین عہدے پر فائز کر دیا؟ پی ٹی آئی کے میرٹ کی دھجیاں اڑا دینے والی خبر
Newspaper blasts of PTI merit tanks

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.