yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بلال آصف نے کرکٹ کی تاریخ کا 128 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ، کرکٹ شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

Web Editor October 10, 2018 1 min read
The news of the heart of the cricket fans came to light
Share this:
دبئی (ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے آف سپنر بلال آصف نے 128 برس پرانا ریکارڈ اپنے پاؤں تلے روند دیا۔بلال آصف نے جاری دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز 36 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں اس طرح انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو پر شاندار باﺅلنگ کا 128 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا

جوکہ 1890 ءمیں انگلینڈ کے فریڈ مارٹنز نے اوول کرکٹ گراﺅنڈ پر 50 رنز کے عوض 6 وکٹیں اڑا کر بنایا تھا۔بلال آصف پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پر عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے تیسرے باﺅلر بھی بن گئے ہیں،بلال آصف سے قبل کینگروز کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں بہترین باﺅلنگ کرنے کا اعزاز عارف بٹ کے پاس تھا جنہوں نے1964ءمیں میلبور ن کرکٹ گراﺅنڈ میں میزبان سائیڈ کے خلاف89رنز دیکر6وکٹیں لیں تھیں ، بلا ل آصف سے قبل ڈیبیو پر محمد زاہد 66 رنز کے عوض 7 اور محمد نذیر اتنی ہی وکٹیں 99 رنز دے کر حاصل کرچکے ہیں ، دونوں نے بالترتیب 1996 ءاور 1969 ءمیں یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہی انجام دیا تھا۔بلال آصف ڈیبیو پر اننگز میں پانچ وکٹیں انجام دینے والے پاکستان کے تیسرے سپنر بھی ثابت ہوئے ان سے پہلے لیگ سپنر شاہد آفریدی اور محمد نذیر یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ 33 برس اور 13 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دے کر بلال گذشتہ 50 سال میں ڈیبیو پر 5 یا زائد وکٹیں لینے والے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں، ان سے قبل یہ ریکارڈ بھی ایک اور پاکستانی باﺅ لر تنویر احمد کے پاس تھا جنھوں نے جنوبی افریقہ کے


خلاف 11۔2010ءمیں متحدہ عرب امارات میں ہی 31 برس اور 355 دن کی عمر میں ڈیبیو پر پانچ وکٹیں اڑائی تھیں۔اسی میچ میں آسٹریلیا کو اپنی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی بیٹنگ تباہی کا بھی نظارہ کرنا پڑا جب 142 کے اوپننگ سٹینڈ کے بعد صرف 60 رنز کے دوران تمام 10 وکٹیں گرگئیں۔یہ مجموعی طور پر سنچری سٹینڈ کے بعد تیسرا بھیانک ترین کولیپس ہے، اس معاملے میں بھارت سب سے اوپر ہے جس کی 1946 ءمیں انگلینڈ کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں 46 رنز کے دوران 10 وکٹیں گری تھیں جبکہ 1974 ءمیں آکلینڈ میں آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کے تمام 10 کھلاڑی 51 رنز کے دوران پویلین واپس لوٹ گئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PTI scandal went on a mission to find a recommendation, then what happened? Get it
Previous Post شریفوں کے دور میں نوازی جانے والی وہ بیگم صاحبہ جو (ن) لیگ پر زوال آتے ہی کہیں بھی فٹ ہونے کے لیے پی ٹی آئی کی تگڑی سفارش ڈھونڈنے کے مشن پر چل نکلی ، پھر کیا ہوا ؟ جانیے
Next Post میرٹ کی بالادستی کا بخار اتر گیا : تحریک انصاف نے اقرباء پروری کی بدترین مثال قائم کر دی ۔۔۔۔۔معروف صحافی کی ایک دو نہیں متعدد انکشافات پر مبنی تحریر
Written based on two notebooks of leading journalist

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.