yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین اور لباس

Web Editor October 11, 2018 1 min read
Women and clothing
Share this:

خواتین سال میں پانچ مہینے لباس کے انتخاب میں صرف کردیتی ہیں ۔ یہ انکشاف ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ لباس انسانی شخصیت اور اس کے ذوق جمال کا آئینہ ہوتا ہے خاص طورپر خواتین میں زیب وزینت اور اظہار حسین کا غیر معمولی شوق پایاجاتا ہے جو اپنے لباس کے انتخاب میں مقامی رہن سہن موسم فیشن اور جمالیاتی ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر روز منفرد نظر آنا چاہتی ہیں ۔ ایسے میں اگر ان سے یہ پوچھا جائے کہ وہ اپنے لئے لباس کا انتخاب کرنے میں کتنا وقت لگاتی ہیں تو شاید اس بات کا نہیں بالکل اندازہ نہ ہو کہ وہ اپنی زندگی کے پانچ قیمتی مہینے صرف لباس کے انتخاب کے حوالے سے پریشان ہو کر گزارتی ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن نتائج ایک نئے سروے سے حاصل ہوئے ہیں جس سے پتا چلتا ہے کہ خواتین اپنی زندگی کے پانچ مہینے گھر دفتر اور تقریبات کے لباس کا انتخاب کرنے میں گزارتی ہیں ۔ لباس کے انتخاب میں دشواری کے حوالے سے خواتین ہر ہفتے میں ڈیڑھ گھنٹہ اس پریشانی میں گزارتی ہیں کہ انہیں گھر سے باہر نکلنے کیلئے کونسا لباس پہنناچاہیے ۔ ان گھنٹوں کو شمار کیا جائے تو یہ سال کی 3دن بنتے ہیں جو ایک خاتون کی 18سے 65برس کی زندگی میں لگ بھگ 20ہفتے کے متراوف ہے ۔ سروے دو ہزار خواتین کے جوابات کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے ۔ 45فیصد ملازمت پیشہ خواتین کے مطابق دفتر جانے کیلئے مناسب لباس کی تلاش کا عمل ان کیلئے ہر روز کادرہ سر ہے ۔ 54فیصد خواتین نے بتایا کہ آخری نجات میں فیصلہ کرنے سے بچنے کیلئے وہ اپنے کپڑوں کی تلاش کاکام رات میں مکمل کرلیتی ہیں ۔ 15فیصد خواتین گھر سے دفتر جانے کے لئے نکل جاتی ہیں لیکن اپنے لباس کی طرف سے غیر مطمئن ہونے کی وجہ سے واپس گھر آکر کپڑے تبدیل کرتی ہیں اور تاخیر سے دفتر پہنچتی ہیں ۔
سروے کے نتائج سے ظاہر ہو ا کہ اسطاََ ایک عورت ہفتے کے پانچ دن 12منٹ سے زیادہ وقت کپڑوں کے انتخاب کرنے میں گزارتی ہے اور ویک اینڈ کی تقریبات کے لئے لباس منتخب کرنے میں مزید د س منٹ کا وقت لیتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ایک مہینے میں دو مختلف شام کی تقریبات کیلئے لباس کاانتخاب کرنے میں مزید 55منٹ صرف کرتی ہیں ۔

اونچاس فیصد خواتین کا کہنا تھا کہ
وہ رات کو جاگ کر اگلے روز کے کپڑوں کی تیاری کا منصوبہ بناتی ہیں نتیجے سے یہ بھی پتہ چلا کہ اکثر خواتین کی لباس کیا تلاش کاکام اس لئے مکمل نہیں ہوتا ہے کیونکہ وہ آخری لمحات میں بھی ایک کے بجائے دو لباس کا انتخاب کر لیتی ہیں ۔ سروے کا انعقاد کرنے والی کمپنی سمن جرسی کے ترجمان نے کہا کہ بہت سی خواتین کی ذاتی الماریاں طرح طرح کے ملبوسات سے بھری ہوتی ہیں لیکن محدود وقت میں ایک مناسب لباس کا انتخاب کرنا حقیقتاََ ایک خاتون کے لئے بھیانک ہے ۔ اکثر ملازمت پیشہ خواتین اپنے دفتر کی مناسبت سے ایک ہی لباس پہنے کو ترجیح دیتی ہیں اور اپنے دفتر اور ذاتی الماری کو مکمل طور پر الگ الگ رکھتی ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Today's fashion
Previous Post آج کا فیشن
Next Post جلد کی رنگت کے مطابق فاؤنڈیشن کا انتخاب
Foundation selection according to skin color

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.