yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی سیاست میں جہانگیر ترین کی دوبارہ انٹری ۔۔۔۔۔ عثمان بزدار کو کس منصوبے کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کیا گیا اور اب عمران خان کی اگلی حکمت عملی کیا ہوگی؟ خبر آتے ہی ہرکووئی ہکا بکا رہ گیا

Web Editor August 18, 2018August 18, 2018 1 min read
why, jehangir, tareen, select, buzdar, as, cheif minister, punjab
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) جہانگیر ترین وزیراعلی پنجاب بننے کیلئے منصوبہ بندی مکمل کر لی، فی الحال ایک کمزور شخص کو وزیراعلی پنجاب بنایا جائے گا، جہانگیر ترین ممکنہ طور پر اگلے چند ماہ میں اپنی سزا ختم کروا کر وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھال لیں گے:ڈاکٹر معید پیرزادہ کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف  کے سربراہ اور وزیراعظمعمران خان نے وزیراعلی پنجاب کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے سردار عثمان بزدار کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا اعلان کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے اپنے فیصلے سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سردار عثمان بزدار کو وزیراعلی بنانے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ ان کا تعلق ایک غریب علاقے سے ہے، اور وہ خود غربت دیکھ چکے ہیں۔عثمان گزدار بخوبی جانتے ہیں کہ غریب اور پسماندہ علاقوں اور غریب عوام کے مسائل کیا ہیں۔ سردار عثمان پاکستان کے وہ واحد ایم پی اے ہیں جن کے گھر میںبجلی نہیں ہے۔ انشاء اللہ ہماری نچلے طبقے کو اٹھانے سے متعلق جو ویژن ہے اس ویژن کو پورا کرنے میں عثمان بزدار جو کہ ایک ایماندار انسان ہیں، اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے وفاق اور خیبرپختوںخواہ میں فتح حاصل کرنے کے علاوہ پنجاب میں متاثر کن کامیابی حاصل کی۔تحریک اںصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان 25 جولائی کے انتخابات کے نتائج میں پنجاب میں مقابلہ برابر رہا تھا۔ تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی کی 123 جبکہمسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی کی 129 نشستوں پر فتح حاصل ہوئی تھی۔ تاہم بعد ازاں آزاد اراکین کی شمولیت کے بعد تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن پر واضح برتری حاصل کر لی تھی۔ جبکہ مسلم لیگ ق کی حمایت کے باعث تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی تھی۔پنجاب اسمبلی میں اب تک اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر جبکہ تحریک انصاف کے دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب کر لیے گئے تھے۔ پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بعد اب وزیراعلی پنجاب کے نام کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا اعلان بھی کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سردار عثمان گزدار کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سردار عثمان گزدار کا تعلق پنجاب کے پسماندہ علاقے تونسہ شریف سے ہے۔ جبکہ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کا انتخاب پیر کے روز شیڈول اجلاس میں مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے سردار عثمان احمد خان بزدار کو وزیراعلی پنجاب کے طور پر نامزد کردیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
how, imran, khan, changed, the, history, and, changed, the, style, after, electing, as, prime, minister
Previous Post اسے کہتے ہیں تاریخ رقم کرنا۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم منتخب ہوتے ہی کپتان کی اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں آمد، کس انداز میں خدا کا شکریہ ادا کیا؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں لے لیا
Next Post تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے ۔۔ کپتان کے حکومت میں آتے ہی پنجاب پولیس کی جانب سے ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا
tabdeeli, aa, gai, what, punjuab, police, announced, after, imran, khan, came, to, be, prime minister

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.