yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے ۔۔ کپتان کے حکومت میں آتے ہی پنجاب پولیس کی جانب سے ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا

Web Editor August 18, 2018August 18, 2018 1 min read
tabdeeli, aa, gai, what, punjuab, police, announced, after, imran, khan, came, to, be, prime minister
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے کہا ہے کہ تھانوں میں شکایات لے کر آنے والے افراد کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آیا جائے اور انکی تکالیف کا مداوا کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ترجمان پنجاب پولیسکے مطابق آئی جی پنجاب نے کہا ہےکہ اے ایس پی کے طور پر محکمہ جوائن کرنے والے نوجوان افسران کو ابتدائی پوسٹنگز مشکل اور دشوار گذار علاقوں میںلینی چاہئیے کیونکہ فیلڈ پوسٹنگ کا یہ تجربہ آپکی پیشہ ورانہ زندگی میں انتہائی مفید ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بطور سول سرونٹ دیانتداری ، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ عوامی خدمت پولیس فورس کی اولین ذمہ داری ہے لہذا تھانوں میں شکایات لے کر آنے والے افراد کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آیا جائے اور انکی تکالیف کا مداوا کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس افسران واہلکار بہترین کارکردگی کے ساتھ ساتھ اخلاق کو مزید بہتر بنائیں تاکہ پریشان حالت میںتھانوں میں آنے والے افراد پولیس کو اپنا ہمدرداور مددگار پائیں بطور آئی جی پنجاب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ لوگوں کی مدد کرنے کے حوالے سے ہر کوشش میں آپ مجھے اپنا ہم قدم پائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ دیہاتی علاقوں میں زیادہ تر عوامی شکایا ت محکمہ مال سے متعلق ہوتی ہیں لہذاتمام اضلاع میں سینئر پولیس افسران ان شکایات کے بروقت حل کیلئے محکمہ مال کے افسران کے ساتھ قریبی رابطے کو یقینی بنایا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج سنٹرل پولیس آفس میںویڈیو لنک کانفرنس میں اے ایس پیز کو ہدایات دیتے ہوئے کیا ۔ کانفرنس میں ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر شہزادہ سلطان سمیت دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
why, jehangir, tareen, select, buzdar, as, cheif minister, punjab
Previous Post پاکستانی سیاست میں جہانگیر ترین کی دوبارہ انٹری ۔۔۔۔۔ عثمان بزدار کو کس منصوبے کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کیا گیا اور اب عمران خان کی اگلی حکمت عملی کیا ہوگی؟ خبر آتے ہی ہرکووئی ہکا بکا رہ گیا
Next Post مریم نواز کی دلی خواہش پوری ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی صاحبزادی کی فرمائش پوری کرتے ہوئے منظوری دے دی
department, of, interior, punjab, fuffilled, the, desire, of, maryam, nawaz, lets, see, how

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.