yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل: پولیس کی وردی کیوں تبدیل کی گئی؟

Web Editor October 26, 2018 1 min read
Why did the police uniform change?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پولیس کی وردی کی تبدیلی، سابقہ پنجاب حکومت کی ایک اور کارستانی سامنے آگئی۔ گزشتہ حکومت نے نشاط گروپ کو ہزاروں کی تعداد میں وردیوں کا آرڈر دیا، نمونے کے طور پر دکھائی گئی وردی اوراصل وردی کی کوالٹی میں بہت فرق تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے پرانی وردی تبدیل کر کے
پولیس میں نئی وردی لاگو کی تھی جو کانسٹیبل سے لے کر آئی جی تک سب کے لیے یکساں تھی مگر پولیس میں وردی کی تبدیلی کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے تھے، جس کے بعد پولیس کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے وردی تبدیل کرنے کی خبریں بھی گردش میں تھیں کیونکہ سروے میں 90 پولیس ملازمین میں موجودہ وردی کے حوالے سے تحفظات پائے گئے تھے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا اور اس وقت کے آئی جی پنجاب نے سال 2018 میں پولیس وردی تبدیل نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور سابقہ وردی بحال کرنے کا معاملہ اگلے سال تک چھوڑ دیا گیا ہے۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اس فیصلے پر ملازمین میں شدید مایوسی پھیل گئی تھی۔تازہ ترین خبر کے مطابق عام پولیس کی وردی بھی تبدیل ہونے جارہی ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔اس حوالے سے چند روز قبل موجودہ آئی جی امجد جاوید سلیمی نے اعلان کیا تھا کہ پولیسکی وردی تبدیل کریں گے۔موجودہ وردی پولیس اہلکاروں کے لیے آرام دہ نہیں ہے۔ وہ لاہور میں پولیس افسران سے خطاب کررہے تھے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر کے مطابق پنجاب پولیس جلدپرانی وردی پہنےگی،پری کوالی فکیشن کاعمل شروع ہو گیا۔دی کی پری کوالی فکیشن میں8کمپنیوں نےحصہ لیا۔پہلےمرحلےمیں ڈھائی لاکھ یونیفارم دئیےجائیں گے۔اس حوالے سے یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ سابقہ حکومت نے گزشتہ حکومت نےمن پسندکمپنی کونوازنےکےلیےوردی تبدیلی کی۔گزشتہ حکومت نےنشاط گروپ کوہزاروں کی تعدادمیں وردیوں کاآرڈردیا۔سیمپل کےطورپردکھائی گئی وردی اوراصل وردی کی کوالٹی میں بہت فرق تھا۔پولیس اہلکاروں کودی جانےوالی وردی نہایت ناقص کپڑےسےتیارکی گئی تھی۔یاد رہے کہ نشاط گروپ کے چئیرمین میاں منشا ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan is not a politician but ..
Previous Post عمران خان سیاستدان نہیں ہیں بلکہ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما نے لائیو پروگرام میں ناقابل یقین بات کہہ دی
Next Post بریکنگ نیوز : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے استعفیٰ دے دیا، بلآخر سچائی کیا نکلی؟
Breaking News

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.