yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان سیاستدان نہیں ہیں بلکہ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما نے لائیو پروگرام میں ناقابل یقین بات کہہ دی

Web Editor October 26, 2018 1 min read
Imran Khan is not a politician but ..
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ سابق حکومت خزانہ لوٹ کر خود تو گھر چلے گئے ہیں لیکن ملک و قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے چھوڑ گئے ہیں ،حیرت کی بات ہے کہ اپوزیشن حکومت کے 50 دنوں میں اپنے 70 سالہ گناہوں کا حساب مانگ رہی ہے،
اب ہر اس شخص کی پکڑ ہو گی جس نے ملک کو لوٹا ہے،مولانا فضل الرحمن بھی جلد جیل میں حلوہ کھاتے نظر آئیں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج گل کا کہنا تھا کہ انتخابات کے وقت موجودہ اپوزیشن شرطیں لگایا کرتی تھی کہ تحریک انصاف کو شکست ہو گی اور جب ہمیں حکومت مل گئی تو اپوزیشن کہتی ہے کہ یہ لوگ حکومت نہیں چلا سکیں گے، اب عمران خان سعودی عرب سے قرضہ لے آئے ہیں تو اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ حکومت نے کوئی ڈیل کر لی ہے،سعودی عرب نے ہماری مدد کی ہے اپوزیشن کو تنقید کرنے کی بجائے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہنا چاہئے،آج سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت تھی اور عمران خان نے سیاسی بالغ نظری سے بہترین فیصلہ کیا ،پاکستانی سب سے زیادہ سعودی عرب میں نوکری کے لئے جاتے ہیں ،ان کا سب سے بڑا مسئلہ ویزہ فیس تھی جو اب 25 سو ریال سے کم ہو کر انڈیا کے برابر 300 سو ریال ہو جائے گی،یہ پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ تھا جو عمران خان نے حل کروا لیا ہے،نواز شریف ماضی میں بھی ڈیل کر کے سعودی عرب گئے تھے ،
اس وقت ہم نے تو انہیں روکا تھا ،وہ مشرف کے دور میں جیل برداشت کر لیتے ۔زرتاج گل کا کہنا تھا کہ ہر ملک کو اپنے دوستوں اور اتحادیوں کی ضرورت ہوتی ہے،عمران خان بھی اپنے دوست ممالک سے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور سعودی عرب نے عمران خان کی بات قبول کی ہے ،اسے تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہئے ۔زرتاج گل کا کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ ایک رہنما اور لیڈر ہیں،عمران خان کا آصف زرداری اور نواز شریف سے تقابل بنتا ہی نہیں ہے کیونکہ وہ ان کی طرح الیکشن کے سودے کرتے ہیں اور نہ ہی انتخابات کے بارے میں سوچتے ہیں ،وہ ہماری آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں، قوم اور ملک کے مستقبل کے بارے میں سوچتے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے اپنی ذاتی زندگی ،کیرئیر اور اپنی ہر چیز پاکستان کے لئے وقف کر دی ہے،انہوں نے مجھ جیسے ہزاروں اور لیڈر پیدا کئے ہیں جنہوں نے اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کی وجہ سے تھر میں لوگ یہ نہیں پہچان سکتے کہ یہ تھر کا بچہ ہے یا ایتھوپیا کا بچہ ہے،وہاں بچے پانی سے مر رہے ہیں ،ابھی تو ان کے ثالث مولانا فضل الرحمن کے قبضے اور کرپشن سامنے آئے گی،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PTI government heard a great news about the workers
Previous Post عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت نے مزدوروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
Next Post سابق پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل: پولیس کی وردی کیوں تبدیل کی گئی؟
Why did the police uniform change?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.