yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پرویز خٹک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی دوڑ سے باہر کس وجہ سے ہوئے ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

Web Editor July 29, 2018 1 min read
Why did Pervez Khattak Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa get out of the race? The real story came outWhy did Pervez Khattak Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa get out of the race? The real story came out
Share this:

اسلام آباد ؛وزیرا علی خیبر پختون خوا کیلئے پرویز خٹک کی قومی اسمبلی کی نشست کو نہیں چھوڑا جائے گا اور اس اہم منصب کیلئے اسد قیصر اور عاطف خان امیدوار ہیں جبکہ عاطف خان کو فیورٹ کہا جارہا ہے کیونکہ وہ عمران خان کے قریبی سمجھے جاتے ہیں ۔

پی ٹی آئی کو ایم پی ایز کی نسبت ایم این ایز کی ضرورت ہےکیونکہ وہ مستحکم حکومت بنانے کیلئے کوشاں ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیرا علی کے منصب کیلئے دوڑ میں پرویز خٹک کو قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس کی تحریک انصاف کو حکومت بنانے کیلئے ضرورت ہے ۔پی ٹی آئی میں معتبر ذرائع نے دی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں اس اہم منصب کیلئے لابنگ عروج پر ہے اور کے پی سے منتخب ایک درجن سے زائد اراکین پارلیمنٹ پی ٹی آئی رہنما کی قیادت میں جمعے کو بنی گالہ میں عمران خان سے ملے ہیں اور پرویز خٹک کو وزیر اعلی کے طور پر کام جاری رکھنے کیلئے زور دیا ہے ۔جبکہ دوسری جانب یک اور خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 2013کے الیکشن کے مقابلے میں 90لاکھ ووٹ زیادہ حاصل کئے ہیں جس کی وجہ پی ٹی آئی کی مسلسل جدوجہد اور امیدواروں کی انتھک محنت شامل ہے۔ امیدواروں نے ہمیشہ ہی بہت محنت کرنے کا ثبوت دیا ہے مگر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں چھیالیس امیدوار چنے جن میں سے 23امیدوار وں نے اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور تحریک انصاف کے لئے اگلے پانچ سال حکومت کرنے کی راہ ہموار کردی الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے تجزیے کے مطاق 2013کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے 75لاکھ تریسٹھ ہزار پانچ سو چار ووٹ حاصل کرکے ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ٹھہری تھی جبکہ موجودہ الیکشن میں 9,287,736( بیانوے لاکھ ستاسی ہزار سات سو چھتیس ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ مودہ الیکشن میں پی ٹی آئی نے 16,851,240 حاصل کئے ہیں جس میں امیدواروں کی محنت کا کردار بہت معنی رکھتا ہےامیدواروں نے عمران خان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائی اور ان کے معیار پر پورا اترے۔ الیکشن کمیشن کے تجزئے کے مطابق پنجاب کے مضبوط امیدواروں نے پی ٹی آئی کے 42امیدواروں میں سے بیس امیدوار کامیاب ہوئےاور 3,907,178ووٹوں میں اضافہ کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I did not believe in my victory, while our circumstances were a big thirst .... what was a prominent politician of the N-League on 26th July, what was Tafiq Butt saying on the phone? Read this news
Previous Post مجھے تو اپنی جیت کا یقین نہیں آرہا جبکہ ہمارے حالات بڑے پتلے تھے کہ ۔۔۔۔26 جولائی کو (ن) لیگ کا ایک مشہور سیاستدان توفیق بٹ کو فون پر کیا کچھ کہتا رہا ؟ اس خبر میں پڑھیے
Next Post عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف
Imran Khan said on Monday that he would be the prime minister, but ... Indian actor Sami Garywal's legendary discovery

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.