yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

Web Editor July 29, 2018 1 min read
Imran Khan said on Monday that he would be the prime minister, but ... Indian actor Sami Garywal's legendary discovery
Share this:

ممبئی ؛ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور ممکنہ طورپر عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے ، ایسے میں معروف بھارتی اداکارہ و اینکرپرسن سیمی گریوال نے ایسا انکشاف کردیا کہ پورا پاکستان حیران پریشان رہ جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر سیمی گریوال نے لکھاکہ ،

میں عمران خان کی جیت پر شش و پنج کا شکار ہوں، یہ زہریلی شراب جیسی ہے ، کئی سال پہلے عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ ایک پیر نے پیشن گوئی کی تھی کہ وہ ایک دن پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے اور پھر قتل کردیئے جائیں گے ، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان بھی اس قیمت کے باوجود وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، یہ بہت افسوسناک ہے ‘۔ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے عمران خان کو مبارکباد دی اور لکھا کہ ’آپ نے اس دن کیلئے ان تھک محنت کی اور اس سے بھی زیادہ کٹھن سفر اب شروع ہوگیا، آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں ، اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں اور آپ ایسا کرسکتے ہیں، اور اپنی حفاظت کیجئے ‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why did Pervez Khattak Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa get out of the race? The real story came outWhy did Pervez Khattak Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa get out of the race? The real story came out
Previous Post پرویز خٹک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی دوڑ سے باہر کس وجہ سے ہوئے ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی
Next Post بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بڑے سیاسی مخالف نواب آف کالاباغ کو کیوں منانے کی کوشش کر رہی ہے؟ انہیں کونسا اہم عہدہ دیا جانےوالا ہے؟ خبرآگئی
Breaking News: Why is the high leadership of Tehreek-e-Insaf's attempt to celebrate the big political anti-Nawab of Kalabagh? What important assignment should they be given to them? Newsletter

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.