yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چودھری نثار کے حلقے سے پی ٹی آئی کس امیدوار کو ٹکٹ دے گی؟ عمران خان راولپنڈی کے کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے والے ہیں ؟ پی ٹی آئی نے تفصیلات جاری کر دیں

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Who will give the PTI a ticket to Chaudhry Nisar constituency? Who is Imran Khan to take part in the election from Rawalpindi? PTI issue details
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کی 7اور صوبائی اسمبلی کے11حلقوں پرامیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے تحریک انصاف کی حتمی منظوری کے بعد امیدواروں کاباضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے Who will give the PTI a ticket to Chaudhry Nisar constituency? Who is Imran Khan to take part in the election from Rawalpindi? PTI issue detailsقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57مری سےمرتضیٰ ستی ،

این اے 58گوجرخان سے چوہدری عظیم ،این اے 59سے سرور خان ،این اے 60شیخ رشید احمد، این اے 61عمران خان، این اے 62شیخ رشیداوراین اے63ٹیکسلا سے سرور خان کے ناموں کی منظوری دی ہے جبکہ صوبائی حلقہ پی پی 10سے چوہدری افضل ،پی پی 11سے عارف عباسی ، پی پی 12سے سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ ،پی پی 13سے حاجی امجد،پی پی 14آصف محمود ،پی پی15ڈاکٹر شہزاد وسیم ،پی پی 16سے اعجاز خان جازی اورپی پی 18سے راشد حفیظ کے ناموں پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ صوبائی حلقہ پی پی 17سے ساجد قریشی اور چوہدری اصغر پر مشتمل 2امیدوار حتمی طور پرشارٹ لسٹ کئے گئے ہیں جن کے بارے میں حتمی فیصلہ بھی آج کیا جائے گا یہاں یہ امر قابل ذکر ہے راولپنڈی شہر میں تحریک انصاف کے2سابق اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی اور راشد حفیظ نے حالیہ حلقہ بندیوں کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی16سے پارٹی کو ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرائی تھیں جس پر تحریک انصاف کی قیادت کے لئے فیصلہ مشکل ہو گیا تھا تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق دونوں امیدوار اسی حلقے سے الیکشن لڑنے پر بضد تھے ،

انہی 2حلقوں کے لئے تحریک انصاف کے پاس ن لیگ سے حال ہی میں شامل ہونے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی شہر یار ریاض اور دربار عالیہ موہڑہ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ عمر فارق گل نے بھی پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرا رکھی تھیں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے راولپنڈی شہر سے منتخب چاروں اراکین صوبائی اسمبلی کو حلقوں میں ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The first visit to the supervisor of the supervisor, Nasir ul-Mulk, reached the place where you will be forced to pray.
Previous Post نگران وزیر اعظم ناصر الملک کا اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ، ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ دعائیں دینے پر مجبور ہوجائیں گے
Next Post پاکستان مسلم لیگ کو جھٹکے پہ جھٹکا۔۔۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، کس جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے؟ بڑی بریکنگ نیوز آگئی
Pakistan PML-N shouted in shock Former member provincial assembly decided to leave the PML-N with partners, which party will join? Big breaking news came

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.