yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان مسلم لیگ کو جھٹکے پہ جھٹکا۔۔۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، کس جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے؟ بڑی بریکنگ نیوز آگئی

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Pakistan PML-N shouted in shock Former member provincial assembly decided to leave the PML-N with partners, which party will join? Big breaking news came
Share this:

حافظ آبا; مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک فیاض احمد اعوان نے اپنے کونسرلز اور دیگر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) چھوڑ کر پاکستان Pakistan PML-N shouted in shock Former member provincial assembly decided to leave the PML-N with partners, which party will join? Big breaking news cameتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس بات کا اعلان اُنہوں نے پریس کلب میں پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شوکت علی بھٹی

اور سابق رُکن قومی اسمبلی چودھری مہدی حسن بھٹی، سابق ضلع ناظم چودھری مبشر عباس بھٹی، سکندر نواز بھٹی اور مامون جعفر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر ملک فیاض احمد اعوان نے کہا کہ حافظ آباد کا ہر ذی شعور یہ بات جانتا ہے کہ میں نے اپنی 35سالہ سیاست میں صرف شرافت اور علاقہ کی تعمیر وترقی کو فراغ دیا ہے لیکن سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ ، چیئرمین ضلع کونسل میاں افضؒ حسین تارڑ نے علاقہ میں اقربا پروری، کرپشن، قبضہ اور ٹھیکہ مافیا کو فروغ دیا۔ن لیگ کے مقامی رہنماؤں نے نام نہاد شرافت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے جسے الیکشن 2018 میں اُتار دیا جائے گا۔ملک فیاض احمد اعوان نے مقامی لیگی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ شرافت کی آڑ میں حافظ آباد کی عوام کو پچھلے دس سال تک عوام کو بے وقو بنائے رکھا لیکن اب حافظ آباد کی عوام کو یہ شعور آچکا ہے کہ ان کے حقیقی نمائندے کون ہو سکتے ہیں۔یہاں سیاست قبضہ اور سڑکوں کا ٹھیکہ لینے کو سمجھا جاتا ہے لیکن میری سیاست ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) والے ہمیشہ چودھری مہدی حسن بھٹی

پر کرپشن کے الزامات لگاتے رہے ہیں لیکن آج ان کا چہرہ بھی کھل کر سامنے آگیا ہے اور بہت جلد ان کی کرپشن اور بد عنوانیوں کو میں چودھری مہدی حسن بھٹی سے مل کر بے نقاب کروں گا۔اُنہوں نے کہا کہ مقامی مسلم (ن) کی غلطیوں کو میں نے ہمیشہ غلط کہا اور نہ صرف ان سب کی دشمنی مول لی بلکہ بہت سارا سیاسی نقصان بھی برداشت کیا لیکن ہمیشہ غلط کو غلط ہی کہا۔آج سیاست دان سیاست کو عبادت کہتا ہے لیکن افسوس کہ مقامی سطح پر مسلم لیگ(ن) کا کوئی بھی فرد نظرنہیں آتا جو سیاست کو عبادت سمجھ کر رہا ہوسب اپنے اپنی جیبیں اور پیٹ بھرنے کے چکر میں لگے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں بطور رُکن صوبائی اسمبلی محلہ شیر پورہ میں فیملی پارک کی تعمیر، پاسپورٹ دفتر کا جراء اورگرلزکالج ، ڈسپنسری سمیت درجنوں عوامی فلاحی منصوبے مکمل کروائے ۔ اس موقع پر سابق رُکن قومی اسمبلی چودھری مہدی حسن بھٹی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے ساتھی ملک فیاض احمد اعوان کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاء اللہ ان کے آنے سے پی ٹی آئی کی کامیابی یقینی دکھائی دیتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ افسوس کہ

سائرہ افضل تارڑ نے ایک بڑی وزارت کا قلمدان سنبھالالیکن اپنے علاقہ میں وہ ٹف ٹائلز لگوانے اور گلیاں نالیان بنوانے کی سیاست سے باہر نہ نکل سکیں اور اپنے من پسند چہیتے افراد کو ہی ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے دے کر کمیشن کی سیاست کو خوب فروغ دیا۔اُنہوں نے کہا کہ دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی نے حافظ آباد میں یونیورسٹی اکا علان کیا لیکن افسوس کہ اپنی مدت پوری کرنے کے باوجود بھی یونیورسٹی کے لیے ایک اینٹ بھی نہ رکھ سکی۔پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شوکت علی بھٹی کا کہنا تھا کہ 2018کے انتخابات میں کامیابی پی ٹی آئی کی ہے اور نواز شریف سمیت لیگی مفاد پرستوں کو کہیں چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who will give the PTI a ticket to Chaudhry Nisar constituency? Who is Imran Khan to take part in the election from Rawalpindi? PTI issue details
Previous Post چودھری نثار کے حلقے سے پی ٹی آئی کس امیدوار کو ٹکٹ دے گی؟ عمران خان راولپنڈی کے کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے والے ہیں ؟ پی ٹی آئی نے تفصیلات جاری کر دیں
Next Post بھارتی اداکارہ کو پاکستان کیخلاف زہر اگلنا مہنگا پڑگیا، عروہ حسین نے سوشل میڈیا پرایسا پیغام شیئر کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی
Indian actress was expensive to swallow poison against Pakistan, Ayra Hussain shared social media parsa message that everybody was blamed.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.