yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نہ بوائے فرینڈ ، نہ شوہر ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کو کس نے سر بازار رسوا کیا ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا

MH Kazmi November 5, 2019 1 min read
who, viraled, videos, of, Rabi Pirzada,neither, boy friend, nor, husband, it, was, a, mobile, phone, shop, proprieter
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ نے جن خواتین پر سستی شہرت کا الزام لگایا آج وہی ان کا دفاع کررہی ہیں میں ہر اس شخص کی سپورٹ میں سامنے آؤں گی جسے شرمندہ کیا جارہا ہوں۔دو روز قبل رابی پیرزادہ کی کچھ نامناسب تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں

جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان سا برپا ہوگیا۔ یہاں تک کہ نازیبا تصاویر وائرل ہونے کے ٹویٹر پر رابی پیرزادہ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا۔جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی ان ویڈیوز کے حوالے سے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے موبائل فون میں کچھ خرابی آنے کے باعث اسے ٹھیک کرنے کے لیے دیا تھا اور کسی نے ان کے موبائل فون سے ان کی ویڈیوز اور تصاویر چرا کر انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا تھا۔گلوکارہ کی تصاویر وائرل ہونے پر میشا شفیع نے ٹویٹر پر بیان دیا ہے کہ رابی نے جن خواتین پر اپنی آواز اٹھانے کے پاداش میں ان پر شہرت حاصل کرنے کا الزام عائد کیا تھا آج وہی خواتین ان (رابی) کا غیر مشروط طور پر دفاع کررہی ہیں جن میں میں خود بھی شامل ہوں۔میشا شفیع نے پرزور مذمت کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ذاتی ویڈیوز لیک کرنے اور اسے پھیلانے کی میں مذمت کرتی ہوں اور اس حوالے سے جن لوگوں کی تضحیک کی جائے اور شرمسار کیا جائے گا میں اُن کے حمایت میں آواز بلند کرتی رہوں گی۔

who, viraled, videos, of, Rabi Pirzada,neither, boy friend, nor, husband, it, was, a, mobile, phone, shop, proprieter

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rabi Pirzada, announced, quital, from, showbiz, industry, fans, got, sad, news
Previous Post لاکھوں مداح افسردہ ۔۔۔ رابی پیرزادہ نے اچانک اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا ، شوبز نگری سے گرما گرم خبر
Next Post رابی پیرزادہ والے معاملے میں تہلکہ خیز موڑ : ساری خبریں ٖ افواہیں ثابت ہوئیں ، اداکارہ نے ویڈیوز کس کے لیے بنائی تھیں ؟ حقیقت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
New, breaking, in, Rabi Pirzada, case, the, nude, videos, were, made, by, actress, for, someone, special, fact, is, fact

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.