yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رابی پیرزادہ والے معاملے میں تہلکہ خیز موڑ : ساری خبریں ٖ افواہیں ثابت ہوئیں ، اداکارہ نے ویڈیوز کس کے لیے بنائی تھیں ؟ حقیقت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

MH Kazmi November 5, 2019 1 min read
New, breaking, in, Rabi Pirzada, case, the, nude, videos, were, made, by, actress, for, someone, special, fact, is, fact
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) میں رابی پیر زادہ کو اس سے پہلے نہیں جانتا تھا۔ یا کہیں کہ کبھی ان کو باقاعدہ فالو نہیں کیا تھا۔ کہ وہ کون ہے مگر ان دو تین دنوں میں تو اس کو قریب سے جان چکا ہوں۔ دو تین دن سے چرچا ہی سن رکھا تھا دوستوں سے۔

نامور صحافی مظفر نقوی اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔یار تو نے رابی کی ویڈیو دیکھی یا اسکا لنک ہے۔میرے نزدیک رابی کی ویڈیو لیک ہونا رابی کا قصور نہیں۔ نا ہی یہ اس کی کوئی غیر اخلاقی حرکت ہے۔ ہر انسان اپنے اعضا کی ویڈیو بنا کے اسے دیکھتا رہتا ہے۔ آپ میں یا کوئی اور جس کے پاس بھی اچھی ریزولیشن کیمرے ہیں۔ وہ یہ کام کرتے رہتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ہم سلیبرٹی نہیں یا ہمارے جسم اتنے ترتیب سے تراشے ہوئے نہیں۔قصور اس غلیظ انسان کا کردار ہے۔ جو اس نے نبھایا اور بقول رابی کے ایک آڈیو پیغام میں جو کہ جلیلہ حیدر نے پوسٹ کیا ہے”ہر شخص کے ذاتی نوعیت کے ویڈیوز ہوتے ہے اس پر کسی کو جج نہیں کیا جاسکتا۔ اس نے یہ بھی کہا کہ یہ ویڈیوز اس نے اپنے شوہر طارق شاہ کے لئے بنائی تھی جب وہ ملک سے باہر تھے چار مہینے اور یہ ویڈیو ان کے پاس بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کے ذاتی ویڈیوز کو شیر کرنا غیر اخلاقی عمل ہے”۔مگر سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ کسی کے نزدیک یہ ایک سٹار کی سستی شہرت حاصل کرنے کا ارادہ ہو سکتا ہے۔ اور کسی کے نزدیک یہ کسی غلیظ گھٹیا مرد کا کردار ہے جو ہمیشہ ایسا ہی رہا ہے کہ وہ کسی نا کسی عورت کو قابو میں رکھنا چاہتا ہے۔یہ عورت مرد کا مسئلہ نہیں۔ یہ مسئلہ اس سوچ کا ہے اگر میری/ میرا نہیں تو کسی کا اور کا بھی نہیں۔ میں تمہیں بدنام کر دوں گا۔ ہمیں سماج کی اس سوچ سے نکلنا ہو گا۔باقی رہی بات تو رابی کو بھی سمجھنا ہو گا کہ آج لوگ اگر ان کا دفاع کر رہے تو میرا جسم میری مرضی والے نعرے کے تحت کر رہے ہیں جس پہ وہ معترض رہیں۔

New, breaking, in, Rabi Pirzada, case, the, nude, videos, were, made, by, actress, for, someone, special, fact, is, fact

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
who, viraled, videos, of, Rabi Pirzada,neither, boy friend, nor, husband, it, was, a, mobile, phone, shop, proprieter
Previous Post نہ بوائے فرینڈ ، نہ شوہر ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کو کس نے سر بازار رسوا کیا ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا
Next Post اسے کہتے ہیں اپنے پروفیشن میں مہارت ۔۔۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ پریتی زینٹا نے پاکستان کی مقبول اور مشہور ترین زبان خوبصورتی سے بول کر سب کو حیران کر دیا ، ویڈیو آپ بھی دیکھیں
Preeti Zinta, famous, indian, film star, speaking, pushto, with, her, teahcer, at, the, airport, aor, somewhere, in, shopping, mall

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.