yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

2 ٹکے کی عورت۔۔۔!!! ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کی کہانی لکھنے والے ’ خلیل الرحمان ‘ نے کون ہیں ؟ حقیقی زندگی کیسی ہے؟ لکھاری کے بارے میں تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے

MH Kazmi February 26, 2020 1 min read
WHO, IS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR, KNOW, HIS, LIFE, STORY
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک) ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی کہانی اور ڈائیلاگز نے ہر شخص کے دل و دماغ پر قبضہ کر لیا ہے،کچھ لوگوں نے اس کہانی سے اور اس کہانی کے چند جملوں سے اختلاف کیا اور کچھ نے اسے حقیقت کے بہت قریب جانا،سچ تو یہ ہے کہ اس ڈرامہ نے دیکھنے والوں

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

کے دلوں پر حکومت کرنا شروع کردی ہے اور وہ چاہ کر بھی اسے نظر انداز نہیں کرسکتے،اس ڈرامے کو تحریر کرنے والے خلیل الرحمن قمر ایک صاف دل کے کھرے انسان ہیں، دو ٹوک بات کرتے ہیں اور اپنے دل میں خواتین کے لئے ایک بہت اونچا مقام رکھتے ہیں،پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے خلیل الرحمن قمر ہیں جن کا بچپن بھی ذہانت اور پر اعتمادی سے بھرپور تھا،بہت چھوٹی عمر میں قلم سے دوستی کرلی اور صرف چھٹی جماعت میں ہی تھے کہ ایک کہانی لکھ ڈالی جس کا عنوان تھا،’’چھوٹے میاں سبحان اﷲ‘‘،یہ کہانی روزنامہ ’’بچوں کا امروز‘‘ میں شائع بھی ہوئی اور پذیرائی بھی ملی،

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

 

اس کے بعد بیش بہا کہانیوں کا سلسلہ چل نکلا،ان کی لکھی گئی ہر تحریر حالات اور زندگی کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے،جب چھوٹے تھے اس وقت سے ہی ان کا غصہ بہت تیز تھا اور وہ ان لوگوں سے سخت خائف رہتے تھے جن کے دو چہرے ہوتے ہیں،کم عمری سے لے کر آج تک سب کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور یہ فرائض وہ بہت دل اور بہت شوق سے انجام دیتے ہیں،جب خلیل صاحب سے یہ پوچھا گیا کہ آخر انہوں نے کبھی محبت میں دھوکہ کھایا ؟تو انہوں نے جواب دیا کہ دھوکا ہم کس چیز کو مانتے ہیں،اگر وہ عشق ہے تو اس میں تو دھوکہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا،لیکن زندگی میں دو یا تین بار آپ کو محبت کا گمان ہوتا ہے اور آپ یہ جانتے ہیں کہ وہ صرف ایک وقت تک قائم رہنے والی ہے

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

اور اس کو زندگی میں ہمیشہ کے لئے شامل نہیں ہونا،لیکن عشق چاہے سالوں بعد بھی ملے تو اس کی شدت میں کمی نہیں آتیاور وہ اپنی زندگی کی ان محبتوں کو دھوکے کا نام نہیں دینا چاہتے، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ خواتین سے خفا ہیں؟آپ نے تو انہیں بڑے ہی جذباتی الفاظ میں دو ٹکے کا کہہ دیا؟ خلیل صاحب نے جواب دیا کہ مجھ سے زیادہ کوئی خواتین کی عزت کر نہیں سکتا،میرے سارے ڈرامے دیکھ لیں،ان میں ہمیشہ خواتین کو بہت معتبر دکھایا ہے،لیکن میں عورت ہی اس کو مانتا ہوں جو باوفا ہوتی ہےاور میں مرد و عورت کی برابری کو مانتا ہی نہیں،کیونکہ عورت مرد سے کہیں زیادہ اونچا مقام رکھتی ہے،آپ نے کبھی غور سے ان خواتین کی شکلیں دیکھی ہیں جو حقوق نسواں کی ترجمان ہیں ؟لیکن ان کے اپنے چہروں پر بیزاری اور سختی ہے،ہم سب کے اندر ایک اچھا انسان اور ایک برا انسان چھپا ہوتا ،لیکن جب برا انسان حاوی ہوجائے تو پھر چہرے بھی اچھے نہیں لگتے،میں صرف خواتین کے حق میں بات کرتا ہوں،میں ہر عورت کو برابری پر نہیں رکھ سکتا کیونکہ یہ ان عورتوں کی توہین ہے جو محنت مشقت اور وفاؤں سے معاشرے کو سنوار رہی ہیں،جو غلط کر رہی ہیں انہیں بھی ان کے برابر لا کر بٹھادوں تو یہ نا انصافی ہے۔خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ جب میں لکھتا ہوں تو اتنا دل سے لکھتا ہوں کہ مجھے بعض دفعہ خود رونا آجاتا ہے،یعنی ’میرے پاس تم ہو‘ کے دانش کے لئے جتنا ہم روئے ہیں اتنا ہی خلیل صاحب بھی دکھی ہوں گے۔جب ان سے پوچھا کہ زندگی میں کتنی محنت اور struggle کی اور کیا سوچتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا ۔۔مشکل وقت کو ہمیشہ ہنس کر دیکھتا ہوں کیونکہ میرا ایمان بہت مضبوط تھا اور ہے،میں نے بہت محنت کی، تو دو نمبر لوگ کرتے ہیں۔۔۔آپ کا ایمان اگر پکا ہے تو منزل آپ کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں دو ایسے ہیں جو ان کے دل سے قریب ہیں۔۔۔پہلا : یہ مرد اور عورت کا رشتہ بھی عجیب ہوتا ہے شہوار صاحب۔۔۔وہ نظر بھر کر دیکھ لے تو خدا کردیتی ہے، اور نظر پھیر لے تو خدا سے جدا کر دیتی ہے۔۔۔دوسرا: عورت فطرتاً بے وفا نہیں ہوتی اور جو بے وفا ہوتی ہے وہ فطرتا عورت نہیں ہوتی۔۔۔

WHO, IS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR, KNOW, HIS, LIFE, STORY

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAMOUS, PAKISTANI, POLITICAL, PERSONALITY, JOINED, PPP
Previous Post اچانک ہواوں نے رخ تبدیل کر لیا … پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں‌
Next Post ن لیگی قیادت کے اندر سیاست یا ڈرامہ۔۔۔۔؟؟؟ کس کے وطن واپس آتے ہی مریم نواز خاموشی کا تالا توڑنے والی ہیں؟ سیاسی نجومیوں نے نیا انکشاف کر دیا
MARYAM NAWAZ, WILL, BROKE, THE, SILENCE, AFTER, SHEHBAZ SHAREIF, ARRIVAL, IN, PAKISTAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.