yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایرانی صدر کیساتھ ملاقات کرنے سے کس نے منع کیا تھا اور کیوں ؟ ٹرمپ نے بالآخر خاموشی توڑ دی

MH Kazmi October 6, 2019 1 min read
WHO, FORBID, DONALD, TRUMP, FOR, MEETING, HASSAN , ROOHANI, PRESIDENT, IRAN, HE, TOLD
Share this:

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اور ایرانی عہدیداروں نے گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی سے ممکنہ ملاقات یا رابطے پر تبادلہ خیال کیا تھا لیکن میں نے ملاقات نہ کرنے پر اصرار کیاہے کہ جس کے بعد انہوں نے ملاقات منسوخ کردی تھی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے بتایا کہ دونوں فریقوں نے بات چیت کی لیکن میں کہا کہ ایران اس ملاقات کے ذریعے پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ میں نے کہا کہ آپ مذاق ضرور کریں گے۔ روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب گزشتہ دنوں پاکستان کے علاقے کشمیر میں زلزلہ آیا جو کہ تباہ کن تھااور کئی لوگوں کی موت کے ساتھ مالی نقصان بھی بے حد ہوا۔اس زلزلے کے آفٹر شاکس بھی آئے اور ان میں بھی کافی نقصان ہوااور اس وقت برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی زلزلہ آیا جو کہ کم شدت کا تھااور وہاں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔جب بھی کبھی زلزلہ آٹا ہے تو لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر کی جانب بھاگتے ہیں۔اس وقت کسی کو کسی کی فکر نہیں ہوتی بلکہ سب کو اپنی جان بچانے کی پڑی ہوتی ہے۔مگر دنیا میں کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو مشکل کے وقت اپنی جان بچانے کی بجائے دوسروں کی جان بچانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ معصوم بچوں کے ساتھ پیش آیا جو کہ اسکول کے طالبعلم تھے۔یہ واقعہ ترکی کے شہر استنبول میں پیش آیا جہاں گزشتہ ہفتے زوردار زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت زلزلہ پیما مرکز نے 5 اعشاریہ بتائی۔ زلزلے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا مگر دفاتر اور اسکولوں سے ملازمین اور بچے باہر سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے تھے۔زلزلے کو ایک ہفتہ گزرنے کے بعد ایک اسکول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی جس نے ترک میڈیا سمیت عالمی ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ حاصل کرلی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے کے دوران اسکول کے بچوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ ایک ٹیچر بھی دروازے پر کھڑی ہیں اور بچوں کو چھوڑ کر خود باہر نہیں جارہی مگر اس ویڈیو کے اصلی کردار دو چھوٹے بچے ہیں۔ویڈیو میں باقی بچے اندھا دھند باہر کی جانب بھاگ رہے ہیں اور آخر میں دو بچوں کو دیکھا جاسکتا ہے جو اپنی ایک معذور ہم جماعت کو دونوں جانب سے بازوؤں سے پکڑ کر باہر لے کر جارہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے معصوم بچوں کے معصوم جذبے کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان بچوں کی خاصی تعریف کی جا رہی ہے۔

WHO, FORBID, DONALD, TRUMP, FOR, MEETING, HASSAN , ROOHANI, PRESIDENT, IRAN, HE, TOLD

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GLACIERS, IN, INTAR KATTKA, GOT, MELT, WORLD'S, MOST, PRECIOUS, CITIES, WILL, SINK, IN, WATER, WHICH, IS, GOING, TO, BE, DOUBLED, SOON
Previous Post انٹارکٹکا کے گلیشئر پگھلنے لگے ۔۔۔ سمندری پانی دو گنا ہو گیا ، کراچی سمیت دنیا بھر کے کون کون سے شہر مکمل طور پر سمندر میں ڈوبنے والے ہیں؟ ناقابل یقین وارننگ جاری کر دی گئی
Next Post اگر دعوت دینے والا لباس پہننا بھی مجبوری ہو اور جنسی ہراسانی سے بھی بچنا ہو تو کیا کیا جائے ؟ ایک حسینہ نے پوری دنیا کی خواتین کو طریقہ بتا دیا
IF, GIRLS, WANT, TO, WEAR, TIGHTS, AND, NUDE, DRESS, AND, WANT, ALSO, TO, SAVE, FROM, SEXUAL, HARRASENT, A, GIRL, TOLD, BEST, WAY, TO, ALL, WOMEN, OF, THE, WORLD

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.