yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل : وزیراعظم عمران خان جلد کونسی خوشخبری سنانے والے ہیں؟ زلفی بخاری نے بتا دیا

Web Editor December 24, 2018 1 min read
Which Prime Minister Imran Khan is going to convey to the gospel?
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ نیب میں میرے خلاف انکوائری بہت جلد ختم ہو جائے گی۔زلفی بخاری کا پاکستان پریس کلب یوکے انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ نیب قوانین میں تبدیلیوں اور تمام اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور کے کیمپ جیل میں دوران حراست انتقال کرنے والے سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے سی ای او میاں جاوید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پروفیسر کی ہتھکڑیاں لگے ہلاکت ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ باپنے خلاف نیب میں انکوائری سے متعلق زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ بہت جلد نیب میں میری انکوائری ختم ہو جائے گی۔ اوور سیز پاکستانیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل وزیراعظم کے ایجنڈے میں سر فہرست ہیں۔ زلفی بخاری نے کہا کہ صرف پی ٹی آئی کا نہیں، سارے اوور سیز پاکستانیوں کا وزیر ہوں، وزیراعظم بھی تمام اوور سیز پاکستانیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت والوں کے مسائل کے حل کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ موبائل فون کیلئے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات درست ہیں، موبائل رجسٹریشن کے لیے ایئرپورٹ پر قطاریں لگنے کا نوٹس لیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز نے کہا کہ رجسٹریشن کا عمل آسان کر رہے ہیں، ذاتی استعمال کے موبائل فونز پر ٹیکس نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If Nawaz Sharif is not convicted in corruption ... Senior journalist picked up the veil with great secrets
Previous Post العزیزیہ ریفرنس کیس : نواز شریف کو اگر کرپشن میں سزا نہ سنائی تو۔۔۔ سینئر صحافی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
Next Post نواز شریف کیخلاف فیصلے سے قبل ہی مریم نواز نے ٹوئٹر پر محاذ ارائی شروع کردی۔۔
Prior to the decision against Nawaz Sharif, Mary Nawaz started shooting on Twitter.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.