yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کیخلاف فیصلے سے قبل ہی مریم نواز نے ٹوئٹر پر محاذ ارائی شروع کردی۔۔

Web Editor December 24, 2018 1 min read
Prior to the decision against Nawaz Sharif, Mary Nawaz started shooting on Twitter.
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے 5 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی کی ہے۔ مریم نواز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس سے قبل ٹوئٹ 24 جولائی کو کی گئی تھی جو کہ انتخابات کیلئے تھی۔ مریم نواز 5 ماہ بعد پھر سے سوشل میڈیا
پر فعال ہوئیں اور انہوں نے ٹوئٹ میں والد اور والدہ مرحومہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ان کیلئے دعا کی۔ مریم نواز نے لکھا ہے کہ میں نے آخری بار اپنی والدہ کو کفن میں دیکھا اور میں نے آخری دفعہ والد کو مسکراتے ہوئے اپنی والدہ کے ساتھ دیکھا، اللہ تعالیٰ آپ دونوں پر رحم کریں۔ یاد رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کو والد نواز شریف اور شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ سزا ہوئی تھی جس کے بعد انہیں والد کے ہمراہ ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ مریم نواز کے اڈیالہ جیل میں قید کے دوران ان کی والدہ کلثوم نواز لندن میں انتقال کرگئیں تھیں تاہم بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں معطل کردی تھیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دو ریفرنسز کا فیصلہ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت سنائے گی۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which Prime Minister Imran Khan is going to convey to the gospel?
Previous Post بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل : وزیراعظم عمران خان جلد کونسی خوشخبری سنانے والے ہیں؟ زلفی بخاری نے بتا دیا
Next Post سرگودھایونیورسٹی کے سی ای او کی ہتھکڑوں میں ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں کس کا قصور نکلا اور کیا سزا دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
CEO of Sargodha Universities kills hundreds,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.