yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف میں بڑی دراڑ ، کونسے کونسے رہنما ایک دوسرے کے مقابلے پر آ گئے ؟

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Which of the leaders came up with each other?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف تنازعات کا شکار ہو گئی ، پہلے پہل تو انتظامی سطح پر تنازعات سامنے آئے، تاہم اب پاکستان تحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار بھی ہو گئی ہے جس سے پارٹی کو ضمنی انتخابات اور اس کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھاری
نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے الیکٹیبلز اور پارٹی کے پُرانے رہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے ترجمان پنجاب حکومت بننے سے انکار کر دیا ۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ میں نادان لوگوں کی بدزبانی کا دفاع نہیں کر سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کو ترجمان پنجاب حکومت بنانے کی خواہشمند تھی لیکن انہوں نے صاف انکار کر دیا ، دوسری جانب کئی پارٹی رہنماؤں نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر حکومت میں فعال کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پارٹی کے سینئیر رہنما حامد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شرکت چھوڑ دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں ضمنی انتخاب کی ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ کراچی میں ضمنی انتخاب کی ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر سینئرپارٹی رہنماؤں نے فردوس شمیم نقوی پراقرباپروری کا الزام عائد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرازخود ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے سروے کروانا شروع کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارکی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اور انہیں ڈاکٹر عارف علوی کی خالی کردہ نشست پرٹکٹ دیئے جانے کی خبروں نے پارٹی کے نظریاتی کارکنوں میں شدید اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی ٹکٹس کی تقسیم کے حوالے سے شدید مشکلات درپیش ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Offensive court case.........
Previous Post توہین عدالت کیس: لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا
Next Post ہمارا یہ مسئلہ حل کردیں تو میں 5 ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں دے دوں گا‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب ایک عام آدمی نے پیشکش کر دی
Solve our problem....

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.