yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

توہین عدالت کیس: لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Offensive court case.........
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت نوٹس خارج کر دیا، دوبارہ ایسی حرکت نے کریں جس سے ایسی صورتحال پیدا ہو، عدالت کی سابق وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت، عدلیہ انصاف کی آخری پناہ گاہ ہے، ججز نے میرے مؤقف کی تائید کر دی،احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالتکا نوٹس خارج کرتے ہوئے انہیں ہدایت دیتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں جس سے اس طرح کی صورتحال پیدا ہو۔ فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدلیہ انصاف کی آخری پناہ گاہ ہے اور ہم نےہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے ، ججز نے میرے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے میرے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ واضح رہے کہ ائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور (ن) لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی الیکشن کے بعد 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر احسن اقبال کے وکیل کی جانب سے تفصیلی جواب جمع کرایا گیا، (ن) لیگی رہنما کے وکیل نے کہا کہ تفصیلی جواب میں ان کے موکل نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔عدالت نے احسن اقبال سے مکالمہ کیا کہ کیا آپ نے اپنے جواب میں اپنی غلطی کو تسلیم کیا ہے، آپ نے اپنے جواب میں اپنی تعریفیں زیادہ کی ہیں۔عدالت نے کہا کہ عدالت سے باہر جاکر آپ بیان دیتے ہیں کہ آپ کی جماعت کو نشانہ بنایا بنایا جارہا ہے،

ایک طرف کہتے ہیں آئندہ ایسی بات نہیں کریں گے، باہر پھر وہی باتیں کرتے ہیں، آپ سیاسی ورکر ہیں، سیاسی ورکر کا دل عام لوگوں سے بڑا ہوتا ہے، آپ عدالتوں کے بارے میں ایسے ہی کمنٹس کریں گے تو کیا ہو گا؟عدالت نے سابق وفاقی وزیر سے مزید کہا کہ آپ نے جو تقریر کی، کیا تقریر کے لیے درست موقع تھا؟ جو آپ کی لیڈرشپ کررہی ہے وہ کیا ہے ؟ایک سو پیشیاں بھگت لیں تو کیا ہوا؟جسٹس عاطر محمود نے ریمارکس دیئے کہ اگر فیصلے آپ کے حق میں آئیں تو عدلیہ ٹھیک ورنہ بری، آپ بتا دیں آپ کی جماعت کے علاوہ کس نے جوڈیشری پر کمنٹ کیا؟ پیپلز پارٹی پر جتنا ظلم ہوا، آفرین ہے کہ وہ کچھ نہیں بولے۔عدالت نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے جو میرٹ پر تھا ان کو دیا۔احسن اقبال کے وکیل نے استدعا کی کہ غیر مشروط معافی مانگ لی لہٰذا توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے۔فل بینچ نے توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔واضح رہےکہ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کو توہین عدالت کیس میں سزا سنائی جس کےبعد وہ پانچ سال تک الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not live nor GNN ..
Previous Post نہ جیو اور نہ ہی جی این این ۔۔۔۔ ندیم ملک نے سماء ٹی وی چینل سے استعفیٰ دیتے ہوئے کس چینل کو جوائن کر لیا؟
Next Post ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف میں بڑی دراڑ ، کونسے کونسے رہنما ایک دوسرے کے مقابلے پر آ گئے ؟
Which of the leaders came up with each other?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.