yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

Web Editor May 27, 2018 1 min read
Which lady leader of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's will participate in the election to contest with Chief Minister Punjab Shehbaz Sharif?
Share this:

لاہور: الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہوگا

Which lady leader of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's will participate in the election to contest with Chief Minister Punjab Shehbaz Sharif?پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بطور مرکزی امیدوار قومی اسمبلی کے جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے وہ بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑیں گی۔ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بطور مرکزی امیدوار قومی اسمبلی کے جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے وہ بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑیں گی۔دوسری جانب لاہور میں حمزہ شہباز شریف کا مقابلہ کرنے کے لیے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انتخابات کاوقت قریب سے قریب تر آتا جا رہا ہے ۔جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے ہیں سیاسی ماحول میں بہت سے تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں۔ایک جانب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور کو عوام کے سامنے رکھ کر ان کو راغب کر رہی ہیں تو دوسری جانب عوام کو متاثر کرنے کے لیے اپنے اپنے سیاسی پاور شو بھی کئیے جا رہے ہیں۔اس کے علاوہ سیاسی وفاداریاں تبسیل کرنے کا موسم بھی عروج پر ہے۔اس وقت سیاسی مبصرین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو ان انتخابات کا صف اول کا کھلاڑی قرار دیا جارہا ہے۔دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کے ساتھ سیاسی مقابلہ کرنے کے لیے تیاری شروع کر رکھی ہے۔

اس مقصد کے لیے ایک دوسرے کے تگڑے امیدواروں کو مات دینے کے لیے اپنے سب سے تگڑے امیدوار کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہورمیں حمزہ شہباز کامقابلہ کون کرے گا ، پی ٹی آئی نے اہم فیصلہ کر لیا ۔لاہور میں حمزہ شہباز شریف کا مقابلہ کرنے کے لیے علامہ اقبالکے پوتے ولید اقبال کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ اعلان چند روز میں متوقع ہے۔یاد رہے کہ کل خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جمہوریت پسندی ہی عوام میں مقبول ہو گی۔۔نواز شریف پر کرپشن کے الزامات لگانے والے سابق وزیر اعظم کی مقبولیت سے خائف ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ہماری طاقت جمہوریت ہے اور قوم کا شعور ہی ہماری سیاسی طاقت بنے گا اور ہم عام انتخابات میں ایک بار پھر کامیاب ہو کر اپنے مخالفین کو کرارا جواب دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What ban has been made on political parties during the election campaign? The Election Commission has announced
Previous Post انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا
Next Post ملک کا کوئی شہری غدار نہیں، سعد رفیق
No citizen of the country, Saad Rafiq

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.