yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

Web Editor May 27, 2018 1 min read
What ban has been made on political parties during the election campaign? The Election Commission has announced
Share this:

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں ، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی پروپیگنڈا پر مکمل پابندی ہو گی۔

What ban has been made on political parties during the election campaign? The Election Commission has announcedنظریہ پاکستان ، ملکی خود مختاری و استحکام کے خلاف بیانات پر مکمل پابندی ہو گی ۔عدلیہ اور پاک فوج کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر مبنی تضحیک آمیز بیانات پربھی مکمل پابندی ہو گی ۔ رسمی یا غیر رسمی معاہدے کے تحت خواتین،مرد ، ٹرانس جینڈر کو امیدوار بننے یا ووٹ کے حق سے محروم کرنے پر مکمل پابندی ہو گی ۔پرتشدد یا مشتعل کارروائیوں اور عوم کی املاک کو نقصان پہنچانا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تصور ہوگا ۔قومی اسمبلی کے امیدوار انتخابی اخراجات کی مد میں چالیس لاکھ سے تجاوز نہیں کر سکتے ۔صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے انتخابی اخراجات کی حد بیس لاکھ روپے ہے ۔انتخابی مہم کے دوران مانیٹرنگ ٹیمیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انتخابی ایکٹ کے مطابق سزائیں دے سکیں گی ۔کرپٹ پریکٹسز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ تین سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے ۔امیدوار ، سیاسی جماعتیں اور انکے سپورٹر کی جانب سے میڈیا کے خلاف پرتشدد کاروائیاں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوں گی ۔انتخابی مہم ، پولنگ ڈے اور پولنگ سے اگلے 24 گھنٹے ہتھیاروں کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی ۔ہو ائی فائرنگ کریکرز اور آتشیں ہتھیار کا استعمال مکمل غیر قانونی ہو گا ۔تمام جماعتیں جنرل نشستوں پر پانچ فیصد خواتین کو نمائندگی دینے کی پابند ہوں گی ۔

پاکستان کی سلامتی ،نظریات کے خلاف مواد کو فروغ نہیں دیا جائے گا ۔سیاسی جماعتیں امیدوار ایجنٹ اور سپورٹر تحائف لالچ دبائو کے ذریعے ووٹر پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ٹکٹ ہولڈر سے پارٹی فنڈز لینے پر مکمل پابندی ہو گی ۔ وفاقی صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں کی کارکردگی کی تشہیر پر مکمل پابندی ہو گی ۔ کار ریلی ، وال چا کنگ ، بل بورڈز لگانے پر مکمل پابندی ہو گی ۔ ڈی آر او اور آر او ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانے کے پابند ہوں گے ۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نا اہل کیا جا سکتا ہے ۔انتخابی مہم پر کیا گیا تمام خرچہ امیدوار کا خرچہ تصور ہو گا ۔سیاسی جماعتیں ، امیدوار ، الیکشن ایجنٹس آئین و قانون کے مطابق پاکستانی عوام کے حقوق کو مقدم رکھیں گے ۔انتخابی پلان کے اجرا سے گزٹ نوٹیفیکیشن شائع ہونے تک تقرریوں تبادلے پر مکمل پابندی ہو گی ۔تقرریوں تبادلوں کی اشد ضرورت کی صورت میں الیکشن کمیشن سے پیشگی اجازت لینا ہو گی ۔سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کے جاری احکامات و ہدایات ماننے کی پابند ہوں گی ۔سیاسی جماعتیں امیدوار اور پولیٹیکل ایجنٹس ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد کی پابند ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Talk between Imran Khan and Chaudhry Nisar
Previous Post عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان معاملات طے
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟
Which lady leader of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's will participate in the election to contest with Chief Minister Punjab Shehbaz Sharif?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.