yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لندن، برسلز، ٹوکیو و ، واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے کس کس شہر ملک میں احتجاج عروج کو پہنچ گئے؟ دل خوش کر دینے والی تفصیلات

MH Kazmi August 16, 2019 1 min read
Which cities around the world, including London, Brussels, Tokyo and Washington, have reached a high point? Heartwarming details
Share this:

Which cities around the world, including London, Brussels, Tokyo and Washington, have reached a high point? Heartwarming details

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان ، آزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہوا۔اس تاریخی احتجاج میں سیکڑوں مظاہرین نے شرکت کی جبکہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذولفی بخاری مظاہرے کی قیادت کیلئے لندن پہنچے ۔اس کے علاوہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی مظاہرے میں شرکت کیلئے لندن میں موجود تھے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے بھی لندن میں بھارت مخالف مظاہرے میں حصہ لیا۔احتجاج کے موقع پر بھارتی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی تھی۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا نے کشمیر کا مقدمہ پیش کیابرطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ اور کامن ویلتھ ڈاکٹر اینڈریو مورسن سے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے ملاقات کی اور انہیں بھارتی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔پاکستانی ہائی کمشنر نے انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالہ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے اقدامات سے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات کا سامنا ہے۔انہوں نے برطانوی وزیر مملک کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آبادیاتی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات پر مبذول کرائی اور کہا کہ بھارت مقبوضہ وادی کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے۔اینڈریو مورسن نے یقین دلایا کہ ان کا ملک مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ ہے اور اس حوالہ سے شدید تشویش رکھتا ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کا جلد از جلد حل ہونا چاہیے۔ انہوں نے پاکستانی ہائی کمشنر اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی برادری کو یوم آزادی کی خصوصی مبارکباد بھی دی۔برسلزمقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور وہاں جاری بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا گیا۔پاکستانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔مظاہرین میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں تھے جنہوں نے مودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی۔اس کے علاوہ یورپین پارلیمنٹ کے سامنے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈرشن، سکھ کونسل آف بیلجیم، پشتون آرگنائزیشن یورپ بیلجیم اور پیس فورم بیلجیم کی جانب سے کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف جاپان کے دارالحکومت ٹوکیومیں بھی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔مظاہرے میں سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت سیکڑوں خواتین و مرد اور بچوں نے شرکت کی۔مظاہرے کا اہتمام کشمیر یکجہتی فورم نے جاپان کی سیاسی سماجی شخصیات کے تعاون سے کیا۔ٹوکیو میں کشمیر یکجہتی فورم کے سربراہ شاہد مجید نے اس موقع پر خطاب میں کہا کہ بھارت کشمیر کے لوگوں سے ان کی خصوصی پہچان چھیننے کی کوشش کررہا ہے۔مظاہرے کے شرکاء نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں 38 ہزار فوجی مزید بھیج دیے ہیں جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت خطے میں بڑے انسانی قتل عام کی تیاریاں کررہا ہے اور مقبوضہ کشمیر کی آبادیاتی، جغرافیائی اور مذہبی صورتحال یکسر تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ اس سے مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی حیثیت ختم ہوجائے گی اور وہاں غیر مسلموں اور غیر کشمیریوں کو بسایا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The United Arab Emirates declares that India is happily drunk, the Ummah is astonished
Previous Post متحدہ عرب امارات نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت خوشی سے نہال ہو گیا، امت مسلمہ حیران پریشان
Next Post ’’کرفیو تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن اگر بھارت نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔‘‘ صدر آزاد کشمیر نے مودی کو وارننگ جاری کر دی
"Curfew is understandable, but if India tries to attack ..." President Azad Kashmir issued a warning to Modi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.