yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جب لوگ مجھے سجل علی کی بہن کے نام سے پکارتے ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے ۔۔۔۔ اداکارہ کی چھوٹی بہن کا حیران کن بیان سامنے آگیا

MH Kazmi October 7, 2019 1 min read
When people call me by the name of Sajal Ali's sister, it looks like ... The actress's younger sister's surprise statement came out
Share this:

When people call me by the name of Sajal Ali's sister, it looks like ... The actress's younger sister's surprise statement came out

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ جب لوگ سجل کی بہن کے طور پر متعارف کراتے ہیں تو مجھے برا نہیں لگتا؟ تو میں بس یہی سوچتی ہوں کہ سجل پاکستان کے لئے ایک بڑا نام ہے، ہمیں فخر ہے اس پر، اس نے بے حد اچھا کام کیا ہے۔ اس موقع پر صبور سے سوال کیا کہ کیا سجل نے خود انہیں اپنے اور احد کے بارے میں بتایا یا انہیں خود ان کے تعلق کا پتا چلا تو انہوں نے بتایا کہ سجل کو محسوس ہوتا تھا کہ وہ احد پر یقین کر سکتی ہیں، لیکن شاید وہ اس وقت تیار نہیں تھی، میں نے سجل کو اس رشتے پر قائل کیا، سچ بات یہ ہے کہ ان دونوں نے کوئی ڈیٹ وغیرہ نہیں کی، شروعات سے ہی خاندان ملے اور بس رشتہ طے ہوگیا۔اداکارہ کے مطابق احد بھائی نے سب سے پہلے سجل سے بات کی تھی جس پر اس نے کہا کہ میرے والد سے بات کریں جس کے بعد احد اور ان کے والدین نے ہمارے والد سے بات کی اور سب طے ہوگیا۔صبور کا مزید کہنا تھا کہ میں پہلے احد بھائی کو صرف احد بلاتی تھی، ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ جس دن آپ کا رشتہ آفیشل ہوجائے گا میں اس دن سے ان کو احد بھائی بلاؤں گی۔اپنی شادی کے سوال پر صبور کا کہنا تھا کہ وہ مردوں میں سب سے پہلے ان کے بات کرنے کا انداز غور کرتی ہیں، جس کے بعد وہ اپنے ہاتھ پیر دیکھتی ہیں کیوں کہ ان کے لئے لڑکوں کے ہاتھ اور پیر صاف ہونے چاہیے۔منگنی کے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ ’میں منگنی نہیں کروں گی، کروں گی تو سیدھا شادی کروں گی، میں منگنی پر یقین نہیں رکھتی۔اس پر پوچھا گیا کہ کیا وہ سجل اور احد کی منگنی کی طرف اشارہ کررہی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ’ایسا کچھ نہیں، سجل اور احد کی صورتحال ایسی تھی کہ انہیں منگنی کرنی پڑی‘۔صبور علی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی جلد ہونے والی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The first promo of Coke Studio's Season 12 premiere this time around.
Previous Post کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 کا پہلا پرومو سامنے آگیا اس بار کونسے بڑے گلوکار اپنی آواز کا جادو جگانے والے ہیں ؟جانیے
Next Post بریکنگ نیوز: حکومت نے سی پیک کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا
Breaking News: The government has taken a big step with regard to the pack

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.