yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: حکومت نے سی پیک کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا

MH Kazmi October 7, 2019 1 min read
Breaking News: The government has taken a big step with regard to the pack
Share this:

Breaking News: The government has taken a big step with regard to the pack

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سی پیک اتھارٹی کا مسودہ تیار اور منظوری کیلئے صدر کو بھجوادیا گیا،مسودے کے مطابق سینٹ اورقومی اسمبلی اجلاس نہ ہونے سے آرڈیننس فوری لانے کا فیصلہ کیا گیاہے،سی پیک اتھارٹی کیلئے آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں ہوگا،مسودے کے مطابق سی پیک اتھارٹی 10 ارکان پرمشتمل ہو گی اور اس کا دفتر اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا،وزیراعظم اتھارٹی کے چیئرپرسن ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورارکان کی تعیناتی کریں گے، چیئرپرسن ،ایگزیکٹو ڈائریکٹراورارکان کی تعیناتی4 سال کیلئے ہو گی ،اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو 20 ویں گریڈکا سرکاری افسر ہوگا،اتھارٹی پاکستان اورچین کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کا تعین کرے گی ،مسودہ کے مطابق سی پیک اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص ہو گا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابقوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات چین کے تین روزہ دورے پر جارہے ہیں جہاں وہ چینی صدر اور ہم منصب کے علاوہ سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے بھی بات چیت کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ چینی صدر بھارت کے دورے پر جارہے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کیا ہے ، بھارت نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانے کی پوری کوشش کی تاہم امید ہے کہ پیر س اجلاس میں ہمارے نقطہ نظر کو اہمیت دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کرفیو کو 62 روز ہو چکے ہیں ۔وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ چین مطمئن ہے لیکن اپوزیشن بلاوجہ سی پیک کو ایشو بنا تی ہے ، پاکستان نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ چینی صدر بھارت کے دورے پر جارہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر ِخارجہ نے کہا کہ ان کا جمہوری حق ہے لیکن میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ وقت اور تاریخ غلط ہے ، 27اکتوبر کی تاریخ وہ منہوس دن ہے جس دن بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں قبضہ کیا تھا جس دن بھارت کی فوجوں نے یلغار کی تھی ،اس دن یوم سیاہ منایا جاتاہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ،عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں بھی موجود ہونگے ۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکار ی دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف چین کے دورے کے دوران چین کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔ بیان کے مطابق آرمی چیف کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سے بھی ملاقات کریں گے ۔آرمی چیف چین کے ملٹر ی کمیشن کے وائس چیئر مین اور کمانڈر سدرن تھیٹر کمانڈ سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں میں بھی آرمی چیف شریک ہوں گے ۔چین روانہ ہونے سے قبل آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے امریکی سینیٹر ز کرسٹوفروین اورمیگی نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر افغان امن عمل اورکشمیرکے مسئلہ پربھی بات چیت کی گئی تھی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
When people call me by the name of Sajal Ali's sister, it looks like ... The actress's younger sister's surprise statement came out
Previous Post جب لوگ مجھے سجل علی کی بہن کے نام سے پکارتے ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے ۔۔۔۔ اداکارہ کی چھوٹی بہن کا حیران کن بیان سامنے آگیا
Next Post وزیراعظم آج رات تین بجے اچانک کس بڑے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں اور کیوں؟ بڑی خبر
What big tour is the Prime Minister going to leave at three o'clock tonight and why? Great news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.