yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کب سے دوبارہ عملی سیاست کا آغاز کرنے والی ہیں؟

Web Editor May 18, 2019 1 min read
When Maryam Nawaz starting practical politics?
Share this:

When Maryam Nawaz starting practical politics?اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نون کے 20 مئی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مریم نواز کی پہلی باضابطہ موجودگی سے ان کی بطور نائب صدر تقرری کے حوالے سے پارٹی میں ان کے موثر باضابطہ کردار کا آغاز ہو گا۔ مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف کی عدم موجودگی میں پارٹی کے اعلیٰ رہنماء سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مستقبل کی راہ عمل بشمول احتجاجی مہم کے آغاز پر غور کرنے کیلئے پارلیمنٹ کی عمارت میں جمع ہوئے۔

کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے دوران نواز شریف نے انہیں صورتحال خصوصاً سخت معاشی منظرنامے پر غور کرنے کو کہا۔ رابطہ کرنے پر نون لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے بتایا کہ کوئی بھی اس بات سے انکار نہیں کرسکتا کہ مریم ایک سیاسی حقیقت اور نہایت طاقتور سیاسی آواز ہیں، ایک ایسی پوزیشن کہ جسے انہوں نے اپنی جدوجہد سے حاصل کی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ مریم 20 مئی کے نون لیگ کے سیشن میں شرکت کریں گی جس سے پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان کی پہلی باقاعدہ موجودگی ہوگی۔

نون لیگ کے ایک اور رہنما نے مریم نواز کے رتبے کے حوالےسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسلم لیگ نون کیلئے مہینوں گلیوں میں احتجاج اور اپنے موقف اور جھوٹے الزامات پر اپنی قید کے ذریعے سیاسی میدان اور پارٹی میں عہدہ حاصل کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نے بہادری کے ساتھ جیل کا سامنا کیا اور اپنے ساتھ کئے جانے والے سلوک کے بارے میں چھوٹی سی بھی شکایت کبھی نہیں کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Disclosure of involvement in corruption by nearby ministers'
Previous Post قریبی وزرا کا کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف
Next Post وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا
The Ministry Postal opened the rest houses for the public established in whole country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.