yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا

Web Editor May 18, 2019 1 min read
The Ministry Postal opened the rest houses for the public established in whole country
Share this:

The Ministry Postal opened the rest houses for the public established in whole countryاسلام آباد: وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا، انتہائی کم معاوضے پر خوبصورت اور دلکش ریسٹ ہاﺅسز میں رہا جا سکے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبرآ گئی، سیر و تفریح کے دوران نجی ہوٹلز کو مہنگے کرائے کی ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی کیونکہ وزارت پوسٹل کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کوعوام کیلئے کھول دیا گیا، وفاقی وزیر مراد سعید کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق شہری تفریحی مقامات کی سیر کے دوران سرکاری ریسٹ ہاﺅسز میں قیام کر سکیں گے، انتہائی کم معاوضے پر خوبصورت اور دلکش ریسٹ ہاﺅسز میں رہا جا سکے گا، مراد سعید کی ہدایت پر کراچی سے مری تک تمام ریسٹ ہاﺅس کو سجا دیا گیا۔

دوسری جانب خبر کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بجٹ میں خوشخبری آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز کی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 275 بلین مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ تنخواہوں میں اضافے کے امکان کی خبر نے سرکاری ملازمین کو بھی خوش کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ جس تیزی سے ڈالر کی قیمت اور مہنگائی بڑھ رہی ہے حکومت کو چاہئیے کہ تنخواہوں میں اضافے کو جلد از جلد ممکن بنائے تاکہ عام آدمی مہنگائی کا مقابلہ کرسکے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر خدا ہی رحم کرے، اگر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائیں تو عوام سڑکوں پر آجائے گی۔بد قسمتی سے عمران خان کے منہ سے اچھے الفاظ نہیں نکلتے۔ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں سونامی بن کر آؤں گا۔ سونامی کا مطلب ہی تباہی ہے۔ مہنگائی کے باعث وہ موٹر سائیکل والا جو پچاس روپے میں پٹرول کا لیٹر لیتا تھا اور آج وہ ڈیڑھ سو روپے میں ایک لیٹر پٹرول خرید رہا ہے۔خورشید شاہ نے مزید کہا کہ میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم سے کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔ تاکہ عوام کی مشکلات میں کچھ کمی ہو سکے۔ خیال رہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہو کر رہ گئی ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پیسے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس نے عوام میں مزید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When Maryam Nawaz starting practical politics?
Previous Post مریم نواز کب سے دوبارہ عملی سیاست کا آغاز کرنے والی ہیں؟
Next Post ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی، حامد میر
The responsibility of the nation's crisis can not be put on Imran Khan, Hamid Mir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.