yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان خودکشی کا وعدہ کب پورا کریں گے؟ آزادی مارچ کے دوران دبنگ شخصیت نے مطالبہ کر ڈالا

MH Kazmi November 1, 2019 1 min read
when, imran khan, is, going,to, fulfill, his, promises, of, suicide
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام عمران احمد نیازی کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔ حکومت سے آزادی حاصل کرنا قومی فریضہ بن چکا ہے۔ مندرہ میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

مولانا غفور حیدری نے کہا کہ عمران خان کی شکل میں ایک نالائق اور ناہل شخص کو قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے قافلے بھی پہنچ چکے ہیں۔ سارے قافلے جب اسلام آباد پہنچیں گے تو یہ انسانوں کا سمندر ہو گا۔ مولانا غفور حیدری نے کہا کہ پوری قوم متفق ہے کہ عمران خان دھاندلی کی پیداوار ہے۔ موجودہ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے۔ معیشت کو تباہ کیا گیا، عدلیہ آزاد نہیں جبکہ نیب دباو میں فیصلے کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ اقتدار ملا تو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، آج آئی ایم ایف کو لا کر ملک میں بٹھا دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بعد عمران خان خود کشی کا وعدہ پورا کریں۔ قوم منتظر ہے کہ عمران خان خود کشی کا وعدہ کب پورا کریں گے۔ جے یو آئی ف کے رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیر کو بیچ کر مگر مچھ کے آنسو بہائے جا رہے ہیں۔ کشمیر کے لوگ محمد بن قاسم کی تلاش میں ہیں۔

when, imran khan, is, going,to, fulfill, his, promises, of, suicide

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں ‎جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے
Next Post بریکنگ نیوز : وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال ہو گئے۔۔۔ اہم ترین ساتھی کی وفات پر غمگین ٹویٹ نے سب کو افسردہ کر دیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.