yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جب کوہلی کو دیکھتا ہوں تو مجھے عمران خان یاد آ جاتا ہے ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے پرانا کیا تعلق ہے ؟ پاکستانیوں کا فخر سے سینہ چوڑا کر دینے والی خبر

MH Kazmi February 4, 2020 1 min read
when, i, look, at, virat kohli, i, remeber, imran khan, says, sanjay manjeraker
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر عمران خان سے موازنہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ویرات کوہلی کی زیر قیادت بہترین کھیل پیش کر رہی ہے جس نے حال ہی میں نیوزی لینڈ کے

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

 

India under Virat in NZ reminds me of Pakistan under Imran. Strong self belief as a team. Pakistan under Imran found different ways of winning matches, often from losing positions. That only happens when the self belief is strong.

— Sanjay Manjrekar (@sanjaymanjrekar) February 3, 2020

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

خلاف ٹی20 سیریز میں 0-5 سے کلین سوئپ کیا اور یہ کارنامہ انجام دینے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔بھارتی ٹیم کی اس شاندار کارکردگی پر دنیا بھر کے سابق کرکٹرز تعریف کر رہے ہیں لیکن سنجے منجریکر اپنی ٹیم کی کارکردگی سے اس حد تک خوش ہیں کہ انہوں نے کوہلی کا موازنہ پاکستان کے سابق عظیم کپتان عمران خان سے کر دیا ہے۔سنجے منجریکر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ویرات کوہلی کے انداز قیادت کا عمران خان سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم میں بے پناہ اعتماد نظر آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت جیتنے کے مختلف طریقے ڈھونڈے اور اکثر ہارتے ہوئے میچز میں فتح حاصل کی، یہ اسی وقت ممکن ہے جب ٹیم میں بے پناہ یقین ہو۔بھارتی ٹیم ایک عرصے کوہلی کی زیر قیادت تینوں فارمیٹس میں بہترین کھیل پیش کررہی ہے اور اس وقت بھارتی ٹیم ٹیسٹ میں 120پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ون ڈے کرکٹ میں بھی بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے اور 265 پوائنٹس کے ساتھ ٹی20 کی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ اور بھارت بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

when, i, look, at, virat kohli, i, remeber, imran khan, says, sanjay manjeraker

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
chaudhry, borthers, started, their, game, against, Imran Khan, government
Previous Post چوہدریوں نے گیم ڈال دی: (ق) لیگ نے تحریک انصاف کیخلاف کمیٹی کہاں ڈال رکھی ہے؟ پرویزالہیٰ پس پردہ کیا چال چل رہے ہیں؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی
Next Post اٹھارہ ہزاری: روڈوسلطان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب کشمیر یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔مزید جانیے سبطین عباس ساقی سے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.