yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جس دن میں پیدا ہوا اس دن ڈر کی چھٹی تھی ۔۔۔۔۔۔ میرے پاس تم ہو کے رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کی زندگی کا ایک اور رُخ سامنے آگیا

MH Kazmi February 8, 2020February 8, 2020 1 min read
WHEN, I, BORN, THEN, FEAR, WAS, ON, LEAVE, SAYS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ہم عورتوں کو مرد بتائے گا کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ؟ یہ سوال عورتوں کی آزادی کی علمبردار عورتیں اٹھاتی ہیں۔اے عورت تم نے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا تمہیں یہ سب محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی بتایا ہے اور اگر باپ

حکومت کا بُرا وقت شروع !! پی ٹی آئی سے ایک اور استعفے کی خبر نے کپتان کو جھٹکا دے دیا

 

نامور خاتون کالم نگار طیبہ ضیاء اپنے کالم میں لکھتی ہیں۔۔۔۔۔ اور شوہر نے بتایا تو کیا جرم کر دیا ؟پاکستانی ڈرامے ‘‘میرے پاس تم ہو ‘‘ کو چند عورتوں نے متنازعہ بنانے کی کوشش کی اس کا سبب نا شکر گزار عورت کی سر زنش ہے۔ رائٹر نے اس ڈرامے میں عورت ہی نہیں مرد کی تربیت کرنے کی کوشش بھی کی۔پاکستان میں دنیا بدل رہی ہے۔زمانہ بدل رہاہے۔مطالعہ کا دور ختم ہو رہا ہے۔اب سوشل میڈیا اور ڈراموں کا دور ہے۔ تبلیغ کے انداز بھی بدل رہے ہیں۔ بات سمجھانے پیغام پہنچانے کے لئے وسائل بھی وہی استعمال کرنے پڑتے ہیں جن کا رواج ہو۔ پاکستانی ڈرامے اپنی ایک شناخت رکھتے تھے مگر ٹی وی چینلز کی بھرمار میں ڈراموں کا معیار گرنے لگا۔ اس ماحول میں خلیل الرحمان قمر جیسے لکھاری نے ڈرامے کو ایک نئی سمت دی۔ پاکستان سے زیادہ پردیس میں ڈرامے دیکھے جاتے ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنا دل ڈراموں سے بہلاتے ہیں۔ حقائق پر مبنی ڈرامے مقبول ہوتے ہیں مگر جو مقبولیت حال ہی میں ‘‘میرے پاس تم ہو ‘‘ کو ملی اس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر شاعر خلیل الرحمان قمر سے ان کی رہائشگاہ پر تفصیلی اور تسلی بخش ملاقات ہوئی۔ ان کا ریکارڈ توڑ ڈرامہ دو ٹکے کی لڑکی کی لائن کے سبب متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی اور کچھ ٹی وی اینکرز نے ریٹنگ کے لالچ میں تنازعہ کو فساد کی صورت دینے کی کوشش بھی کی لیکن ایسی تمام آوازیں ڈرامہ کی مقبولیت میں دب کر رہ گئیں۔ خلیل نے درست کہا کہ یہ موم بتی والی چند عورتیں پاکستانی عورت کی نمائندہ ہر گز نہیں بلکہ وہ انہیں عورت ماننے کے لئے ہی تیار نہیں۔

بریکنگ نیوز: ٹرمپ کی موت ۔۔۔۔۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

 

دوران گفتگو خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ میں متعصب شخص نہیں کہ ڈرامہ لکھتے وقت مرد عورت میں تفریق رکھتا۔ میں ہی تو عورت کی عزت و احترام جانتا اور مانتا ہوں مگر ڈرامہ لکھتے وقت مجھے علم نہیں تھا کہ میں کس قسم کی عورتوں کو چھیڑ بیٹھا ہوں۔ مجھے اس ذمہ داری کا احساس اس دن ہوا جس دن مجھے اس ملک کے سب سے بڑے رائٹر ناصر ادیب صاحب کا فون آیا اور انہوں نے کہا کہ اب پیچھے نہ ہٹنا ، یہ وہ کام ہے جو ہم بھی نہیں کر پائے ، یار تو چھپڑ میں پتھر پھینک چکا ہے ، چھپڑ میں پتھر پھینکو تو صرف لہریں نہیں اٹھتیں بدبو بھی اٹھتی ہے۔خلیل نے کہا میں ایک گناہگار آدمی ہوں جیسا بھی ہوں لیکن بے حیائی کے ایجنڈے پر کسی کو کام نہیں کرنے دوں گا۔مجھے خدا کی ذات کے سواکسی سے ڈر نہیں لگتا۔ اس دن ڈر کی چھٹی تھی شاید جس دن مجھے پیدا کیا گیا۔علامہ اقبال اور مرزا غالب اور میرے حوالے سے بھی میرے جملے کو منفی رنگ پہنایا گیا ، اس ملک میں جاہلوں کا ٹولہ حسد کی بنا پر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات سمجھنے والی ہے کہ تخلیقی لوگ کبھی ایک دوسرے سے چھوٹے بڑے نہیں ہوتے۔ وہ یکتا ہے جو اورپر بیٹھا ہوا ہے ، وہ دینے والا ہے تو جو اپنے نور کی بوندیں عطا کرتا ہے جب کسی کو نوازتا ہے تو ساتھ اسے یکتائی عطا کرتا ہے۔ علامہ اقبال اپنے کام میں یکتا تھے غالب اپنے کام میں یکتا تھے ساغرصدیقی اپنے کام میں یکتا تھے فیض احمد فیض اپنے کام میں یکتا تھے۔ میں اپنے کام میں یکتا ہوں۔ آپ مجھے برا کہہ لیجئے لیکن یکتاء پر اعتراض یا حسد نہ کیجئے۔ ‘‘میرے پاس تم ہو ‘‘ڈرامہ کے بعد میری تربیت ہوئی ہے وہ اس طرح کہ میں جب اپنے ملک کے مسائل کے بارے میں سوچا کرتا تھا تو میرا بھی یہی خیال تھا کہ اس ملک میں سلیبس ایک ہونا چاہئے ورنہ ھمارے فطری اتحاد پر کاری ضربیں لگتی رہیں گی۔

لیکن میں نے جو منظر دیکھا کہ یہاں تو کچھ لوگ اس بات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں کہ اس آدمی کو اللہ نے کچھ دیا ہوا ہے تو یہ کہاں پہنچیں گے ایک سلیبس کے اوپر ؟ یہ گلوبل ویلج جو بن گیا ہے اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ باہر کا ویلج اور کلچر ہمارے ویلج اور کلچر پر حاوی ہو جائے۔وہ چند پینتیس چھتیس عورتیں جو دماغی طور پر ہلی ہوئی ہیں ان کے پاس کوئی دلیل بھی نہیں ہے ان سے کیا بحث کی جائے۔میرے ڈرامے کا مقصد مرد کی اصلاح تھا کہ اگر عورت ساتھ نہیں رہنا چاہتی ، بے وفائی کی مرتکب ہے تو اس کو مارنے پیٹنے یا تیزاب پھینکنے جیسے مکروہ فعل کی بجائے اسے آزاد کر دیا جائے۔۔۔ خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ یہ تنازعہ اب جہاد کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ وہ اب پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ معاشرے کی کمزوریوں کو ہائی لائٹ کرتے رہیں گے۔ عورت کی آواز تو میں ہوں کہ عورت بے وفا بھی ہو تو مرد کو اس کے ساتھ ظلم زیادتی کی اجازت ہر گز نہیں۔ تمام ڈرامے مردوں کے خلاف بنائے جاتے ہیں۔ پہلی مرتبہ عورت کی غلطی کی نشان دہی کی گئی تو عورت کو ورغلانے والی تڑپ اٹھیں ؟خلیل صاحب اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ خدا نے لکھنے کی صلاحیت سے نوازا ہے تو شہرت اور قبولیت بھی عطا کر دی۔ معاشرے کی اصلاح اور رہنمائی جس طور بھی ہو سکے قابل ستائش ہے۔ ڈیجیٹل دور کی نسل کو سمجھانے بچانے کے لئے ڈیجیٹل ذرائع استعمال کرنا نا گزیر ہو چکا ہے۔

در حقیقت دو ٹکے کی لڑکی اور گھٹیا مرد کو بے نقاب کر کے خلیل الرحمان قمر نے تبلیغ کا حق ادا کر دیا۔ عورت کو اکسانے والیوں نے اپنے گھر وں میں مرد دیکھا ہی نہیں ، دیکھا ہوتاتوگھر وں کوتوڑنے کا پیشہ اختیار کرنیْکی ضرورت پیش نہ آتی۔ بیچاریاں نہ مرد بن سکیں نہ ہی عورت کہلا پائیں۔ لفظوں سے عورت کی وکالت آسان ہے جبکہ عورت ہی عورت کی دشمن ساس بہو سوتن کبھی محبوبہ تب عورت کی حمایت کیوں مر جاتی ہے ؟ عورت نے بیٹی کی تربیت کی ہوتی تو آج مرد کو دو ٹکے کی لڑکی کے منہ پر طمانچہ رسید نہ کرنا پڑتا۔عورت مرد کی برابری پر اکسانے والیاں گورڈن کا بوجھ بھی ہلکا کریں۔ گورکن پوچھ رہا تھا مردے اٹھانے دفنانے میں شانہ نشانہ ذمہ داری کب اٹھائی جائے گی ؟ جسمانی محنت مشقت کی بھاری ذمہ داریاں اور بوجھ مرد اٹھائے اور یہ تیس پینتیس موم بتی والی آزادی نسواں والی کے مغربی فنڈز پر بینرز اٹھائے پھرتی ہیں۔چار کتابوں کا حوالہ دے کر انفرادیت چاہتی ہیں لیکن کتاب ایک ہی سب پر بھاری ثابت ہوئی جس میں رب نے مرد کو عورت پر ایک درجہ فوقیت دے کر فتنہ کا منہ بند کر دیا۔ پاکستانی معاشرہ مغرب کے اصول بھی نہ اپنا سکا اور مشرقی اقدار بھی کھو رہا ہے۔ مکمل عورت وہی ہے جو اپنے شوہر کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا قرار ہے باقیوں کے لئے ایک ڈرامہ کافی نہیں بلکہ اب یہ ایک جہاد کی صورت اختیار کر چکا ہے۔

WHEN, I, BORN, THEN, FEAR, WAS, ON, LEAVE, SAYS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SETTLED, EVERYTHING, BETWEEN, IMRAN KHAN, AND, JEHANGIR TAREEN
Previous Post سب گلے شکوے ختم!! وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو نیا ٹاسک سونپ دیا۔۔۔ سیاسی میدان میں پھر گرما گرمی
Next Post اپنی بیوی ، ہمسائی اور گلاب جامن ۔۔۔ سیاست کے موضوع سے ہٹ کر ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ تحریر ، جو آپ کا سارے دن کا موڈ خوشگوار کردے گی
WHAT, ARE, THE, KINDS, OF, WIVES, BHATTI, COLUMNS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.