yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جب حرا کو اداکار مانی کی پہلی شادی کا پتا چلا۔۔۔

MH Kazmi October 1, 2019 1 min read
WHEN, ACTRESS, HIRA, CAME, TO,KNOW, ABOUT, HER, HUSBAND'S, FIRST, MARRIAGE
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے اپنی بیوی حرا سے اپنی پہلی شادی 10سال تک چھپانے کا اعتراف کرلیا ۔ میں نے اپنی پہلی شادی کو اہلیہ حرا سے 10 سال تک چھپایا لیکن ایک دن اچانک ا±ن کی پہلی بیوی آمنہ بیٹے کے ساتھ ان کے گھر پر آگئیں اور پیسوں کا مطالبہکرنے لگیں، اسی دن حرا کو میری پہلی شادی کے بارے میں معلوم ہوا تھا۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران مانی سے سوال کیا کہ کیا حرا کو آپ کی شادی کے بارے میں معلوم تھا؟ جس کے جواب میں مانی نے کہا کہ حرا کو میری پہلی شادی کے بارے میں معلوم نہیں تھا، اگر ہوتا تو وہ مجھ سے کبھی شادی نہیں کرتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حرا دل کی بہت اچھی ہیں انہیں اس بارے میں معلوم ہوا تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑا اور اب میری پہلی شادی ختم ہو چکی ہے، شکر ہے اس وقت ٹی وی اور انٹرنیٹ کا دور نہیں تھا ورنہ یہ بات ٹی وی پر آجاتی۔ان تمام باتوں کے بعد مانی نے زور دار قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک مذاق تھا، اس میں کوئی صداقت نہیں، اگر میری شادی ایسے ہوئی ہوتی تو اِس کا علم انسان تو کیا جانوروں کو بھی ہوتا۔

WHEN, ACTRESS, HIRA, CAME, TO,KNOW, ABOUT, HER, HUSBAND'S, FIRST, MARRIAGEWHEN, ACTRESS, HIRA, CAME, TO,KNOW, ABOUT, HER, HUSBAND'S, FIRST, MARRIAGEWHEN, ACTRESS, HIRA, CAME, TO,KNOW, ABOUT, HER, HUSBAND'S, FIRST, MARRIAGEWHEN, ACTRESS, HIRA, CAME, TO,KNOW, ABOUT, HER, HUSBAND'S, FIRST, MARRIAGE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MOLANA FAZAL UR RAHMAN, SHOCKED, BILAWAL BHUTTO, AND, SHEHBAZ SHARIEF, AGREED, ON, ONE, POINT, AGENDA
Previous Post مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر
Next Post حامد میر نے مہوش حیات سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ کو بالکل چپ لگ گئی
MEHWISH HAYAT, TOLD, THE, MEDIA, WHO, STOPED, HER, TO, TALK, ON, KASHMIR

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.