yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حامد میر نے مہوش حیات سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ کو بالکل چپ لگ گئی

MH Kazmi October 1, 2019October 1, 2019 1 min read
MEHWISH HAYAT, TOLD, THE, MEDIA, WHO, STOPED, HER, TO, TALK, ON, KASHMIR
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کشمیر کے مسئلے پر جواب دینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات سے گزشتہ دنوں تقریب کے دوران ایک رپورٹر نے کشمیر کے مسئلے پر سوال کیا کہ’ جیسے انہوں نے یتیموں کی کفالت کا ذمہاٹھایا ہے، آیا وہ کشمیر کے بچوں کی کفالت کا بھی ذمہ اٹھائیں گی؟اس پر اداکارہ نے کہا کہ ’انہیں اس حوالے پر تبصرہ کرنے سے منع یا گیا ہے‘ اس جواب کے باوجود رپورٹر نے ان سے دوبارہ سوال کرنے کی کوشش کی جس پر اداکارہ مہوش حیات نے جواب دینے سے انکار کردیا۔مہوش حیات کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر بہت سے لوگوں نے سوال اٹھایا کہ انہیں اس حوالے سے بات کرنے پر کس نے منع کیا ہے؟ جب کہ اداکارا کو اس حوالے سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ٹوئٹر پر زارا علی نامی صارف نے لکھا کہ آپ کو تمغہ امتیاز تو مل گیا مگر آپ اس کے قابل نہیں تھیں۔دوسری جانب معروف صحافی حامد میر نےبھی اداکارہ مہوش حیات سے سوال کیا کہ ’آپ کو اس بات سے ضرور پردہ اُٹھانا چاہیے تھا کہ کس نے آپ کو کشمیر کے مسئلے پر بولنے سے منع کیا ہے،آزادی اظہار رائے ہمیں آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت دی گئی ہےاور اس کی خلاف ورزی کرنا جرم ہے‘ ۔اس تمام تر صورتحال کا سامنا کرنے کے بعد اداکارہ مہوش حیات نے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنا ردعمل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے ظاہر کیا۔اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹ کیا کہ ’وائرل ویڈیو میں مجھےسیاق و سباق سے ہٹا کر دکھایا جارہا ہے، میں کشمیر کے مسئلے کے حوالے سے سب سے زیادہ بات کرتی ہوں اور کرتی بھی رہوں گی، میرے مستقبل میں اقدامات کے حوالے بہت منصوبے ہیں‘۔مہوش حیات نے مزید کہا کہ یہ ایک فلاحی پروگرام تھا اور پی آر کی طرف سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ سیاسی حالات کے حوالے سے کوئی بات نہ کریں کیوں کے آپ یہاں غریبوں اور یتیموں کی مدد کی غرض سے آئی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی اور بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں میں اسلام اور پاکستان کی تصویر کشی کے حوالے سے سوشل میڈیا پرکافی ایکٹو نظر آتی ہیں جب کہ ان کے موقف کو مداحوں کی جانب سے کافی سراہا بھی جاتا ہے۔واضح رہے کہ مہوش گزشتہ دنوں امریکا کے دورے پر تھیں جہاں انہوں نے عالمی شہرت یافتہ اور مودی حکومت کی حمایت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس سے بھی ملاقات کی تھی۔اس کے علاوہ انہوں نے یو ایس اوپن چیمپیئن شپ میں بھی شرکت کی تھی جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تھیں۔

 

https://youtu.be/ZqkjgNv2kcA

 

MEHWISH HAYAT, TOLD, THE, MEDIA, WHO, STOPED, HER, TO, TALK, ON, KASHMIR

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHEN, ACTRESS, HIRA, CAME, TO,KNOW, ABOUT, HER, HUSBAND'S, FIRST, MARRIAGE
Previous Post جب حرا کو اداکار مانی کی پہلی شادی کا پتا چلا۔۔۔
Next Post کس شخصیت کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹایا گیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
TO, WHOM, DR. MALIHA LODHI, WAS, CONNECTED, JUST, BECAUSE, OF, THAT, SHE, IS, STOPED, TO, WORK, IN, UNITED NATIONS, AS, PAKISTNA, CORRESPONDENT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.