yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی خبر : آج نیب دفتر میں علیم خان خان سے کل کتنے سوالات پوچھے گئے اور انہوں نے ان میں سے کتنے سوالات کا جواب دیا ؟ جان کر آپ انکی گرفتاری کی اصل وجہ جان جائیں گے

Web Editor February 6, 2019 1 min read
WHAT, QUESTIONS, WERE, RAISED, IN, NAB, AGAINST, ALEEM KHAN, MINISTER, LOCAL GOVTS, PUNJAB
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے حراست میں لینے کے بعد نیب حوالات میں منتقل کر دیا۔وزیر بلدیات کو ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔زرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کو آف شورکمپنیوں سے متعلق کیس میں آج نیب آفس طلب کیا تھا جہاں وزیر بلدیات سے آف شور کمپنیوں سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔ عبدالعلیم نیب کے 18 میں سے صرف 3 سوالات کے جوابات دے سکے، نیب نے مطمئن نہ کرنے پر وزیر بلدیات کو حراست میں لے لیااور نیب حوالات میں منتقل کردیا گیا۔صوبائی وزیر کو ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن صوبائی وزیر کا کیس سنیں گے ۔ نیب کی جانب سے تفتیش کیلئے صوبائی وزیر کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی ۔سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کا گرفتاری کے بعد کہنا تھا کہ مجھے انصاف کی اُمید ہے ۔

اپنے خلاف کیس کا سامنا کروں گا ۔ سینئر وزیر پنجاب علیم خان آمدن سے زائد اثاثوں میں نیب میں پیش ہوئے،سینئر وزیر پنجاب قومی احتساب بیورومیں سوالات کے جوابات نہ دے سکے۔ جس پر نیب نے انہیں حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عدالت سے انصاف کی امید ہے ،اپنے خلاف کیس کا سامنا کروں گا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے سینئروزیر پنجاب علیم خان کو حراست میں لے لیاہے، سینئر وزیر پنجاب علیم خان آمدن سے زائد اثاثوں میں نیب میں پیش ہوئے،سینئر وزیر پنجاب قومی احتساب بیورومیں سوالات کے جوابات نہ دے سکے جس پر نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عدالت سے انصاف کی امید ہے ،اپنے خلاف کیس کا سامنا کروں گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SHEIKH RASHEED, AHMED, THROWING, ALLEGATIONS, ON, IMRAN KHAN, ABOUT, DOING, SOMETHING, SUSPISIOUS
Previous Post لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے کیونکہ ۔۔۔ شیخ رشید نے عمران خان پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
Next Post عمران خان ان ایکشن : علیم خان کی گرفتاری کے بعد زرداری پارٹی کو کمر توڑ جھٹکا دے دیا
AFTER, ARREST, OF, ALEEM KHAN, A, BIG, SHOCK, GIVEN, TO, ZARDARI, AND, COMPANY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.