yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے کیونکہ ۔۔۔ شیخ رشید نے عمران خان پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

Web Editor February 6, 2019 1 min read
SHEIKH RASHEED, AHMED, THROWING, ALLEGATIONS, ON, IMRAN KHAN, ABOUT, DOING, SOMETHING, SUSPISIOUS
Share this:

ملتان(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی  اور ملتان کے درمیان ایک تیز ترین ٹرین چلا رہے ہیں جس کا نام تھل ایکسپریس ہو گا جب کہ ٹرین کا افتتاح 12 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔انہوںنے کہا کہ 23 مارچ کو کراچی اور راولپنڈی کے مابین تیز ترین ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم جلد نیا سسٹم لا رہے ہیں جس میں لوگ گھر بیٹھ کر ٹرین کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں جب کہ ریلوے کا خصوصی ڈبہ 5 لاکھ روپے میں کرائے پر لیا جاسکتا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہفتے میں دو دن کراچی اور دو دن لاہور آفس میں بیٹھوں گا اور بہت جلد ریلوے کماؤ پتر بن جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کا سچا دوست ہوں، لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے کہیں ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑنا ہے اور میں جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کروں گا۔شیخ رشید نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں چوروں کے خلاف کیس لڑنے جا رہا ہوں ان چوروں کی وجہ سے ہی آج بجلی اور تیل مہنگا ہو گیا ہے۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
when, imran khan, was, informed, about, aleem khan's, arrest, what, was, his, reaction
Previous Post کپتا ن کی یاری سب پہ بھاری : وزیر اعظم عمران خان کو جب علیم خان کی گرفتاری کی خبر ملی توا ن کا کیا رد ِعمل تھا ۔۔؟ اندر کی خبر آ گئی
Next Post بڑی خبر : آج نیب دفتر میں علیم خان خان سے کل کتنے سوالات پوچھے گئے اور انہوں نے ان میں سے کتنے سوالات کا جواب دیا ؟ جان کر آپ انکی گرفتاری کی اصل وجہ جان جائیں گے
WHAT, QUESTIONS, WERE, RAISED, IN, NAB, AGAINST, ALEEM KHAN, MINISTER, LOCAL GOVTS, PUNJAB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.