yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سٹیل مل کا مستقبل کیا ہوگا؟

Web Editor April 26, 2019 1 min read
What is the future of Pakistan steel mill?
Share this:

لاہور: پاکستان سٹیل مل جو کبھی پاکستان کا روشن باب ہوا کرتا تھا آج اس کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان بھی سسک رہا ہے۔ یہ وہ اونٹ بن چکا ہے جو پانی نہ ملنے کی وجہ سے بلبلا رہا اور ہر مہینے کروڑوں روپے اس میں جھونکے جارہے مگر اس سے نکل کچھ نہیں رہا۔یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک منافع بخش انڈسٹری میں ہمارے حکمرانوں نے ایسے کیا کارنامے سرانجام دیے کہ وہ خسارے میں چلی گئی۔خسارہ بھی ایسا کہ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی اس پر قابو نہیں پایا جا رہا۔اب تبدیلی حکومت کے تبدیلی وزرا کے بعد حفیظ شیخ صاحب نے وزرات خزانہ کی باگ ڈور سنبھالی ہے تو اس نے بھی آتے ہی سٹیل مل جیسے سفید ہاتھی سے دو دو ہاتھ کرنے کی ٹھان لی ہے۔

گزشتہ روزکی آفیشل میٹنگ میں جو بات ڈسکس کی گئی اس کے حوالے سے سینئر صحافی رﺅف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میٹنگ میں سٹیل مل کی نجکاری کی بات کی گئی ہے۔شاید حکومت یہ چاہ رہی ہے کہ ہمارے ہر مہینے کروڑوں روپے سٹیل مل میں تنخواہوں اور دیگر اخراجات کی مدمیں چلے جاتے ہیں تو کیوں نہ اس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کر لی جائے۔اس حوالے سے چھے مختلف کمپنیوں نے اپنا انٹرسٹ شو کیا ہے کہ وہ پاکستان کی سٹیل مل کو چلانا چاہتے ہیں جن میں سب سے نمایاں روس اور چین کی کمپنیاں ہیں جو ہر قیمت پر پاکستان سٹیل مل کو خریدنے کے خواہاں ہیں۔خریدنے سے مراد یہ ہے کہ پاکستان حکومت کے ساتھ ان کی پارٹنر شپ ہو گی اور یوں سٹیل مل کا کاروبار چلے گا۔اس حوالے سے حفیظ شیخ صاحب خاموش رہے ا ور انہوں نے میٹنگ میں زیادہ بات نہیں کی شاید اس حوالے سے انہوں نے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اعتماد میں لینا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان سٹیل مل کا مستقبل کیا بنتا ہے۔کیا حکومت پاکستان خود کچھ کرتے ہوئے اسے چلانے میں کامیاب ہوتی ہے یا پھر نجکاری کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے اسے نفع مند بنانے کا منصوبہ کارآمد ثابت ہو گا،اس کا فیصلہ وقت ہی کرے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jaranwala Mehwish got sad news due to Facebook
Previous Post جڑانوالہ کی مہوش فیس بک کی وجہ سے افسوسناک انجام کو پہنچ گئی
Next Post وزیر اعظم بننے کے بعد دوسری زبردست خوشخبری
Second great news after becoming prime minister

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.