yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم بننے کے بعد دوسری زبردست خوشخبری

Web Editor April 26, 2019 1 min read
Second great news after becoming prime minister
Share this:

لندن: کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل اپنے اسٹاف سروے کے ذریعے آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا انتخاب کیا جس میں پاکستان کے سابق عظیم کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا۔

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 22 رکنی اسٹاف کی ٹیم میں وسیم اکرم واحد کھلاڑی تھے جن کو تمام اراکین نے اپنی ٹیم میں شامل کیا تھا۔وسیم اکرم نے 1992 کے ورلڈ کپ فائنل میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا جہاں انہوں نے انگلینڈ کے مشہور بلے بازوں ایلن لیمب اور کرس لیوس کو مسلسل دو گیندوں میں آؤٹ کرکے تہلکہ مچادیا تھا۔ پاکستان کو 1992 میں عالمی چمپیئن بنانے والی ٹیم کے کپتان عمران خان کو بھی اس ٹیم میں منتخب کرلیا گیا ہے۔کرک انفو کی اس آل ٹائم ورلڈ کپ الیون میں بھارت سے صرف ایک عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر ہی جگہ بنا سکے ہیں۔ ٹیم میں پانچ مرتبہ کی ریکارڈ چمپیئن آسٹریلیا کے سب سے زیادہ کھلاڑیوں نے جگہ بنائی ہے جن میں ایڈم گلکرسٹ، رکی پونٹنگ، شین وارن اور گلین مک گرا شامل ہیں۔ اس ٹیم میں دو ایسے کھلاڑیوں کو بھی حصہ بنایا گیا ہے جو کبھی عالمی چمپیئن ٹیم کا حصہ نہیں رہے، ان میں کمار سنگاکارا اور جنوبی افریقہ کے لانس کلوزنر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم 1996 میں عالمی چمپیئن بن گئی تھی لیکن اس ٹیم میں کمار سنگاکارا نہیں تھے اور ٹھیک چار برس بعد ہی وہ ٹیم میں آئے تھے۔ سری لنکا کے ایک اور عظیم کھلاڑی متھیا مرلی دھرن بھی اس ٹیم میں شامل ہیں لیکن وہ 1996 کی عالمی چمپیئن کا ہر اول دستہ تھے۔ ویسٹ انڈیز کے ویوین رچرڈز کا انتخاب بھی عمل میں آیا ہے جنہوں نے 1975 کے ورلڈ کپ فائنل میں شان دار سنچری بنائی تھی۔ اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دنیائے کرکٹ کا کپتان نامزد کرنا انکی قائدانہ صلاحیتوں کو ایک عظیم خراج تحسین ہے . پوری قوم کو عمران خان پر فخر ہے کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ہے .

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the future of Pakistan steel mill?
Previous Post پاکستان سٹیل مل کا مستقبل کیا ہوگا؟
Next Post چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی
The Chinese company will build a plant of luxury buses and trucks in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.