yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مردوں اور عورتوں میں گردے کی بیماری کی سب سے بڑی وجہ کیا ہوتی ہے؟

Web Editor December 15, 2018 1 min read
What is the biggest cause of kidney disease in men and women?
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان میں شمار لوگ گردے فیل ہونے کا شکار ہیں۔ آپ کو یہ بھی جان کر دکھ ہو گا کہ پاکستان کڈنی کی بیماریوں میں دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جہاں ہر سال یہ بیماری 20000 لوگوں کو اپنا شکار بناتی ہے ۔ یہ بات افسوسناک ہے کہ پاکستانمیں ہر 10 میں سے 2 لوگ کڈنی کی کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ اپنی بیماری کے متعلق بلکل نہیں جانتے۔ ڈاکٹر Joseph Vassalotti جو نیشنل کڈنی فاونڈیشن کے چیف میڈیکل آفیسر ہیں کہتے ہیں “کڈنی اگر خراب ہو تو جسم پر اس کی کئی نشانیاں ظاہر ہوتی مگر لوگ انہیں دوسری بیماریوں سے جوڑ دیتے ہیں اور اکثر انہیں اس وقت تک پتہ نہیں چلتا جب تک وہ آخری سٹیج پر نہ آجائیں، یہی وجہ ہے کہ دنیا میں صرف 10 فیصد لوگ جانتے ہیں کے وہ کرانک کڈنی کی بیماری میں مبتلا ہیں۔”اگر آپ کی کڈنی ٹھیک کام نہ کر رہی ہو تو یہ 14 نشانیاں آپ کو وارننگ دیتی ہیں تاکہ آپ بروقت اس بیماری سے نپٹ سکیں۔ سوج puffy face and limbs. خرابی کی صورت گردے جسم کو excess fluids نہیں دے پاتے جس کی وجہ سے جسم میں سوڈیم کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے چہرے ، ہاتھوں پیروں ، جوڑوں اور گھٹنوں پر سوج ظاہر ہو جاتی ہے۔ خارش اور ریش. گردے خون صاف کرتے ہیں مگر جب یہ ٹھیک کام نہ کر رہے ہوں تو خون میں فاضل مادوں کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے جلد پر خشکی اور خارش شروع ہو سکتی ہے اور جلد پھٹ جاتی ہے۔ ایسی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے اور زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے۔ پیشاب میں تبدیلی اگر آپ کو پیشاب کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے اور پیشاب دباوٗ کیساتھ آرہا ہے تو یہ ایک انتباہی نشانی ہے کہ کڈنی ٹھیک کام نہیں کر رہی۔ اس کے علاوہ رات کو زیادہ دفعہ پیشاب کرنا،پیشاب میں بلبلے بننا،پیشان کی رنگت سرخ ،براون یا پرپل ہونا،کم مقدار میں پیشاب آنا،پیلا اور زیادہ مقدار میں پیشاب آنا اور پیشاب میں خون کا آنا بھی گردوں میں خرابی کی وجوہات ہیں۔ بے وقت سستی اور نیند ایک صحت مند گردہ EPO (erythropoietin) بناتا ہے یہ ہارمون خون میں سرخ ذرات بناتا ہے یہ ذرات خون کے ذریعے سارے جسم کے مختلف اعضا کو اکسیجن پہنچاتے ہیں۔ اگر گردے ٹھیک کام نہ کر رہے ہوں تو جسم میں آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے جس سے بے وقت سستی اور نیند طاری ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ سانس چڑھنا سانس چڑھنا کئی اور بیماریوں کا سبب بھی ہے مگر اگر گردے ٹھیک کام نہ کر رہے ہوں تو بھی آپ کو جلد سانس چڑھے گا کیوں کہ آپ خون میں سرخ زرات کم ہونے کی وجہ سے جسم میں آّکسیجن کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔نیند میں بدسکونی خراب گردے خون میں toxic build-up بڑھاتے ہیں جس سےمریض کو نیند نہیں آتی۔ توجہ میں کمی اور ڈیزینس خراب گردے دماغ کو پوری آکسیجن مہیا نہیں کر پاتے جس سے انسان کی یاداشت کمزور ہو جاتی ہے ، کام پر توجہ کم ہو جاتی ہے ، اور سستی اور کمزوری طاری رہتی ہے۔ Feeling of metallic taste in the mouth. منہ میں ذائقے کا مستقل بدل جانا اور تیزابیت بھی خراب گردوں کی علامات میں سے ایک ہیں۔ منہ سے بدبو آنا خون میں فاضل مادوں کی زیادتی کے باعث منہ سے بدبو کا آنا بھی خراب گردوں کی ایک نشانی ہے۔ کمر درد گردے کمر کے قریب ہونے کی وجہ سے بیماری کی صورت میں کمر درد کا شکار کر سکتے ہیں گردوں میں پتھری کی صورت میں بھی شدید کمر درد ظاہر ہو سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The woman got married to the third, such a thing of the wife came in front of her husband that the life was lost
Previous Post خاتون نے تیسری شادی کر لی ،بیوی کی ایسی چیز شوہر کے سامنے آ گئی
Next Post دنیا کے 10 جاہل ترین ممالک کونسے ہیں اور ان میں پہلے نمبر پر کون ہے ؟
Who is the world's 10 most populous countries and who is the first number in them?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.