yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خاتون نے تیسری شادی کر لی ،بیوی کی ایسی چیز شوہر کے سامنے آ گئی

Web Editor December 15, 2018 1 min read
The woman got married to the third, such a thing of the wife came in front of her husband that the life was lost
Share this:

شیخوپورہ (ویب ڈیسک)آئے روز اخبارات میں خبریں آتی ہیں کہ خاتون شادی کے بعد اپنے شوہر کو لوٹ کر فرار ہو گئی تاہم آج ایک انوکھی کہانی سامنے آئی ہے جس کے مطابق خاتون نے رقم ہتھیارنے کیلئے ایسا راستہ اپنایا کہ کوئی عورت اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔ متاثرہ شہری عبدالستار نے بتایا کہ کھاریانوالہ کی رہائشی خاتون رخسانہ کوثر جو کہ اللہ دتہ کی بیٹی ہے ، نے مجھے کہا کہ میں بیوہ خاتون ہوں جس پر میں نے اس کے ساتھ نکاح کر لیا اور نکاح نامے میں بھی بیوہ لکھوایا تاہم شادی کے کچھ عرصہ کے بعد میں نے اس کے پہلے خاوند کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مانگا تو اس نے لڑائی جھگڑے شروع کر دیئے اور خاموشی اختیار کر لی اور اب اس نے میرے ساتھ وقت پورا کر کے گاوں کے کسی اور شخص کے ساتھ تعلقات استوار کر لیے ہیں اور اس شخص کا نا م مشتاق ہے ۔ مجھے معلوم ہوا کہ میری بیوی نے پہلے بھی دو شادیاں کر رکھی ہیں اور پہلی شادی اسلم نامی شخص سے کر رکھی تھی جس سے اس کی ایک بیٹی نور فاطمہ بھی پیدا ہوئی اوراس کے بعد رفیق نامی شہری سے دوسری شادی کر لی ۔ اور دونوں شوہروں سے طلاق حاصل نہیں کی اور میرے ساتھ بھی جھوٹ بول کر شادی کر لی ۔ وہ خاتون اپنے سابق شوہروں کو بھی بلیک میل کر کے رقم حاصل کرتی رہی ہے اور جب مجھے یہ ساری صورتحال کا علم ہوا تو میں نے اسے گھر سے نکال دیا۔ اب وہ مجھ سے رقم ہتھیانے کیلئے عدالت کا سہارا لے رہی ہے اور پہلے خاوند سے پیدا ہونے والی بچی کا بھی خرچ مجھ سے مانگ رہی ہے جس کا ثبوت جب میں نے عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے میرا موقف قبول کرتے ہوئے بچی دعا فاطمہ کا خرچ بند کر دیا، لیکن اب یہ خاتون گاﺅں کے شخص کے ساتھ مل کر اسے ہراساں کررہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian high commissioner Ajay Bisarai, who has been credited to open a credit card loan
Previous Post کرتار پور راہداری کھولنے کا کریڈٹ بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کسے دے دیا ؟
Next Post مردوں اور عورتوں میں گردے کی بیماری کی سب سے بڑی وجہ کیا ہوتی ہے؟
What is the biggest cause of kidney disease in men and women?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.