yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اقرا اور یاسر کی شادی کی خاص بات کیا ہو گی ؟ جان کر شادی شدہ لوگ مچل اٹھیں گے

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
what, is, perticular, in, iqra, and, yasir hussain's, marriage
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے شادی کے بندھن میں بندھنے کے دن قریب ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین پر اس خوبصورت جوڑے کی شادی کی تقریبات کی تعداد جاننے کے لئے بے تاب ہیں۔ گزشتہ روز اقرا اور یاسر کا ویڈنگ کارڈ سوشل میڈیا

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

پر منظر عام پر آنے کے بعد عباس محمد نامی صارف نے سوال کر ہی ڈالا کہ اس سال کی سب سے ’اوور ریٹڈ‘ یعنی سب سے مقبول جوڑی کی شادی کتنی طویل ہوگی؟ کیا دو ماہ؟ صارف کے سوال کا جواب دینے اقرا عزیز کی بڑی بہن سدرہ عزیز میدان میں آگئیں اور کہا کہ ’سر! یہ ایک نجی تقریب ہے، صرف مہندی اور نکاح، مجھے اس سے زیادہ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے اور اس شادی کی تقریبات کوئی دو ماہ نہیں چلیں گی، ہم میں سے کوئی نمود و نمائش کی خواہش نہیں رکھتا۔‘ یہ بحث یہاں ختم نہیں ہوئی، سدرہ عزیز کی حمایت میں ایک خاتون صارف آگے آئیں اور کہا کہ ’آپ ایسے جل کر بول رہے ہیں جیسے آپ کی بہن کی شادی ہونی تھی یاسر سے جو نہیں ہوئی۔ عباس محمد نے جوابی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’الحمد اللّہ میری دو بہنیں شادی شدہ ہیں اور اچھی جگہ پر ہیں، اگر میری بہن کی شادی یاسر جیسے شخص سے ہو رہی ہوتی تو میں اُس کی شادی روک دیتا۔‘ اقرا عزیز اور یاسر کی شادی کےحوالے سے سوشل میڈیا پر اٹھنے والی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لئے سدرہ عزیز کو ہی بیچ بچاؤ کرانا پڑا۔انہوں نے اس لڑائی کا اختتام یہ کہہ کر کر دیا کہ ’اللّہ آپ کی دونوں بہنوں کو خوش رکھے آمین۔‘سدرہ عزیز نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ’لوگوں کی خوشیوں میں خوش ہونا سیکھیں، اِس سے زندگی بہت ہی پُر مسرت گُزرتی ہے۔‘واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی رواں ماہ 28 دسمبر کو ہوگی، شادی کے کارڈ کی تصویر گزشتہ روز یاسر حسین اور اقرا عزیز نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔

what, is, perticular, in, iqra, and, yasir hussain's, marriage

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
hareem shah, badly, treated, in, Dubai, people, rushed, on, her, and, harassed, her, badly
Previous Post حریم شاہ کو دبئی میں صرف جنسی ہراساں نہیں کیا گیا بلکہ ۔۔۔۔ ایک اور شرمناک انکشاف
Next Post بریکنگ نیوز: پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل کے لیے پاکستان آمد۔۔۔۔۔ تازہ ترین خبر
pervez musharaf, will, come, to, Pakistan, for, appeal, against, court, verdict

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.