yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
NICK JONES, HUSBAND, OF, PARYIANKA CHOPRA, CONSIDERED, TO, BE, NATIONAL, JIJU, OF, INDIA
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر نِک جونس بھارتیوں کے ’قومی جیجاجی‘ ہیں بھارتی فلم اسٹار پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ اُن کے شوہر نِک جونس بھارتیوں کے ’قومی جیجو‘ ہیں۔ گزشتہ دِنوں بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے شوہر نِک جونس

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

کی نئی فلم ’جومانجی‘ کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی جو کہ کسی تھیٹر کی ویڈیو ہے، اِس ویڈیو میں پیچھے سے پریانکا چوپڑا اور نِک جونس کے مداحوں کی آوازیں آرہی ہیں، اُس کلپ میں جیسے ہی نِک جونس کی انٹری ہوتی ہےو اُن کے مداح کہتے ہیں کہ ’جی جُو، جیجاجی آگئے ہیں۔‘پریانکا چوپڑا نے ’جومانجی‘ کی یہ کلپ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کیپشن میں لکھا کہ ’جب نِک جونس بھارت کے کسی کمرے میں داخل ہوتے ہیں۔‘ اُنہو ں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ  نیشنل جیجو بھی استعمال کیا اور ساتھ ہی سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔ نک جونس کے ’سلام پاکستان‘ کہنے پر پریانکا کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اداکارہ کے اِس ٹوئٹ پر بھارتی صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’میں نے کل رات ’جومانجی‘ دیکھی تھی اور تھیٹر میں ہر ایک نِک جونس کو دیکھ کر کہہ رہا تھا کہ ’جیجاجی‘ آگئے ہیں۔‘ایک صارف نے لکھا کہ ’نِک جونس ہمیں تُم سے پیار ہے۔‘ ایک صارف نے لکھا کہ ’ پریانکا کا ٹوئٹ بہت کیوٹ ہے اور ہم سب نِک کو بہت پسند کرتے ہیں۔‘ واضح رہے کہ اِس سے قبل نِک جونس نے اپنی فلم ’جومانجی‘ کے پاکستان میں ریلیز ہونے سے قبل پاکستانیوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں اُنہوں نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’سلام پاکستان‘۔نک جونز کا فلم جومانجی کی تشہیر کا نیا انداز، پاکستان کو سلام اُن کے اِس ویڈیو پیغام کے بعد بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پریانکا چوپڑا کو ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

NICK JONES, HUSBAND, OF, PARYIANKA CHOPRA, CONSIDERED, TO, BE, NATIONAL, JIJU, OF, INDIA

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IQRA AZIZ, AND, YASIR HUSSAIN, MARRIAGE, CARD, WITH, CREATIVE, DESIGN, AND, JOQUES
Previous Post شادیاں اور کارڈ تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے مگر ۔۔۔۔۔اقراء عزیز اور یاسرحسین کی شادی کا انوکھا کارڈ آپ کو حیران کر ڈالے گا
Next Post تاریخ کی ایک اور بڑی چوری ۔۔۔۔۔ نامور شخصیت کی بیٹی کے 10 ارب روپے کے زیورات چوری ۔۔۔ دیگر تفصیلات اور طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا
biilons, of, rupees, theft, in, famous, person's, house

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.