yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز جیل میں رہ کر کیپٹن صفدر کی کس چیز سے لاعلم ہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد (ن) لیگی رہنما نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

Web Editor August 25, 2018 1 min read
What is Captain Safdar from living in Mary Nawaz jail?
Share this:
راولپنڈی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی انجیوپلاسٹی سے مریم نواز لاعلم تھیں۔ جمعہ کو ملاقات سے واپس آنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے بتایا کہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، کیپٹن (ر) محمد صفدر کی انجیو پلاسٹی سے لاعلم

تھے۔ملاقات کیلئے آنے والے رہنماؤں نے مریم نواز کو ان کے خاوند کی انجیو پلاسٹی اور اسٹنٹ ڈالنے سے متعلق آگاہ کیاجس کے بعد مریم نواز، کیپٹن (ر) محمد صفدر کی صحت کے حوالے سے پریشان نظر آئیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے مطابق مریم نواز کو جیل حکام نے ان کے خاوند کی انجیو پلاسٹی سے لاعلم رکھا جبکہ مریم نواز متعدد مرتبہ کیپٹن (ر) صفدر کی صحت کا دریافت کرتی رہی تھی۔علاوہ ازیں اڈیالہ جیل کے باہر مائزہ حمید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں کسی قسم کے کوئی اختلافات موجود نہیں۔واضح رہے ملاقات کیلئے آنے والے رہنماؤں نے مریم نواز کو ان کے خاوند کی انجیو پلاسٹی اور اسٹنٹ ڈالنے سے متعلق آگاہ کیا , میرا خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں کسی قسم کے کوئی اختلافات موجود نہیں اورانہوں نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف والدہ کی فرمائش پر عید پر نواز شریف سے ملنے اڈیالہ جیل آئے تھے ،نواز شریف اور شہباز شریف ایسے بھائی ہیں جنہوں نے کبھی ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔انہوں نے قومی اسمبلی میں پارٹی کی پوزیشن کے حوالے سے کہا کہ ہم لوگ احتجاج کر رہے ہیں اور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MOST, BEAUTIFUL, TRANSGENDERS, OF, THE, WORLD, WHAT, THE, ARE, AND, WHAT, KIND, OF, DESIGNATIONS, THEY, HAVE, IN, THEIR, RESPECTIVE, FIELDS, REPORT
Previous Post دنیا کی چند خوبصورت ترین خواجہ سرا ؤں کا تعلق کس کس ملک سے ہے اور اس وقت وہ کس شعبے میں کن عہدوں پر کام کر رہی ہیں؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Next Post پھانسی کا آغاز کب اور کیسے شروع ہوا؟ پھانسی کا ٹائم صبح سورج نکلنے سے پہلے کیوں رکھا گیا ہے؟ پڑھیے ایک دلچسپ رپورٹ
WHEN, WAS, SENTENCE, TO, DEATH, STARTED, IN, WORLD, AND, WHY, THE, TIME, FOR, DEATH, SENTENCE, IS, FIXED, IN, THE, MORNING, BEFORE, SUNRISE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.