yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کی چند خوبصورت ترین خواجہ سرا ؤں کا تعلق کس کس ملک سے ہے اور اس وقت وہ کس شعبے میں کن عہدوں پر کام کر رہی ہیں؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Web Editor August 25, 2018August 25, 2018 1 min read
MOST, BEAUTIFUL, TRANSGENDERS, OF, THE, WORLD, WHAT, THE, ARE, AND, WHAT, KIND, OF, DESIGNATIONS, THEY, HAVE, IN, THEIR, RESPECTIVE, FIELDS, REPORT
Share this:

واشنگٹن (آن لائن) سپر ہیرو سائنس فنکشن کرداروں پر مبنی سیریلز کتابیں اور فلمیں بنانے والے معروف ادارے ڈی سی کامک کے نوجوان ٹرانسجینڈر کردار ‘ڈریمر’ پر پہلی بار ٹی وی سیریل بنائی جائے گی۔اس ٹی وی سیریل کو معروف ہولی وڈ پروڈکشن کمپنی وارنر برادر ہی بنائے گی، جب کہ اسے امریکا سمیت برطانیہ اور ممکنہ طور پر یورپ کے دیگر چند ممالک میں بھی نشر کیے جانے کا امکان ہے۔خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ (اے پی) نے اپنی خبرمیں بتایا کہ ڈی سی کامکس کے ٹرانسجینڈر کردار ‘ڈریمر’ پر بنائی جانے والی ٹی وی سیریل میں سپر ہیرو کا کردار ٹرانسجینڈر اداکارہ 20 سالہ نکولے امبر مینس ادا کریں گی۔ڈی سی کامک سے اس ٹرانسجینڈر کردار کو سب سے پہلے 2014 میں سائنس فکشن کہانیوں کی کتاب ‘فلیش وی ایس ایرو’ میں متعارف کرایا تھا۔بعد ازاں اسی کردار کو کچھ ڈراموں اور بعض فلموں میں مختصر کردار میں بھی دکھایا گیا تھا، تاہم اب پہلی بار اس پر ٹی وی سیریل بنائی جائے گی۔سپر ہیرو گرل ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کرنے والی 20 سالہ نکولے امبر مینس کے مطابق وہ اس کردار کو نبھانے کے لیے پرجوش ہیں اور انہیں اس بات کا انتظار ہے کہ وہ جلد سے جلد اس کردار میں مداحوں کے سامنے پیش ہوں۔ساتھ ہی نکولے امبر مینس نے یہ بھی کہا کہ وہ اس سپر ہیرو کردار کو نبھانے کے حوالے سے تھوڑا سا پریشان بھی ہے، کیوں کہ اس کردار سے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے افراد کو بہت ساری امیدیں وابستہ ہیں۔ٹرانسجینڈر سپر ہیرو گرل پر ٹی وی سیریز بنانے کے حوالے سے وارنر برادر اور ڈی سی کامک نے کہا ہے کہ یہ وقت کی ضرورت تھی، کیوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ٹرانسجینڈر بچے اور والدین بھی اپنی ہی کمیونٹی کے لوگوں کو کرداروں میں دیکھیں۔فلم میں نکولے امبر مینس ایک ایسی نوجوان ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کریں گی جو غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث اپنی ہی کمیونٹی کے دیگر افراد کی مدد کرتی ہیں۔نکولے امبر مینس اس سے قبل بھی متعدد امریکی ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔انہوں نے اداکاری کی شروعات 2016 میں کی تھی،

MOST, BEAUTIFUL, TRANSGENDERS, OF, THE, WORLD, WHAT, THE, ARE, AND, WHAT, KIND, OF, DESIGNATIONS, THEY, HAVE, IN, THEIR, RESPECTIVE, FIELDS, REPORT

تاہم انہوں نے 2014 میں اس وقت شہرت حاصل کی تھی اس کے ساتھ ساتھ جب انہوں نے امریکی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ جیتا تھا۔نکولے امبر مینس نے امریکی سپریم کورٹ میں اپنے اسکول کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا اور دوسری جانب نکولے امبر مینس نے اپنے اسکول کی انتظامیہ کے خلاف اس وقت عدالت میں مقدمہ دائر کیا، جب انتظامیہ نے انہیں اسکول میں لڑکیوں کا واش روم استعمال کرنے سے روک دیا تھا کیونکہ وہ فلم میں نکولے امبر مینس ایک ایسی نوجوان ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کریں گی جو غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث اپنی ہی کمیونٹی کے دیگر افراد کی مدد کرتی ہیں ۔عدالت نے نکولے امبر مینس کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے اسکول انتظامیہ کے قدم کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔

MOST, BEAUTIFUL, TRANSGENDERS, OF, THE, WORLD, WHAT, THE, ARE, AND, WHAT, KIND, OF, DESIGNATIONS, THEY, HAVE, IN, THEIR, RESPECTIVE, FIELDS, REPORTMOST, BEAUTIFUL, TRANSGENDERS, OF, THE, WORLD, WHAT, THE, ARE, AND, WHAT, KIND, OF, DESIGNATIONS, THEY, HAVE, IN, THEIR, RESPECTIVE, FIELDS, REPORT

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PRIVATE, TALKING, BY, GIRLS
Previous Post وہ ’’خفیہ بولی‘‘پاکستان کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی لڑکیاں لڑکوں سے اپنی باتیں چھپانے کے لئے استعمال کرتی ہیں، ایک بار جان لینے کے بعدآپ آسانی سے انکے راز پکڑ سکتے ہیں
Next Post مریم نواز جیل میں رہ کر کیپٹن صفدر کی کس چیز سے لاعلم ہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد (ن) لیگی رہنما نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا
What is Captain Safdar from living in Mary Nawaz jail?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.