yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاریفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • سعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیاسعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیا
    شوبز
    • آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیاآسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا
    • وینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشافوینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشاف
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    • پاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموارپاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموار
    کاروبار
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قرض لینے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے معیشت کے ساتھ کیا کیا۔۔۔ ؟آئی ایم ایف کا حیران کن موقف سامنے آگیا

MH Kazmi December 24, 2019 1 min read
WHAT, IMRAN KHAN, GOVERNMENT, DID, TO, BILLIONS, OF, DOLLARS, LOAN, TAKEN, FROM, IMF, NEW, REPORT, REVEALED, EVERTYTHING
Share this:

واشنگٹن(ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے لئے گئے قرض اور پاکستانی معیشت کے حوالے سے اپنا موقف دے دیا۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن چیف ایرنسٹو ریمریزنے کہاہےگزشتہ ہفتےایگزیکٹو بورڈنےمعاشی صورتحال کاجائزہ لیا.پاکستان نےپہلی سہ ماہی میں اہداف حاصل

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

کیے.آئی ایم ایف کے مشن چیف کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بیشتر اہداف حاصل کرلئے گئے۔ یہ اہداف زرمبادلہ، حکومتی خرچ اور بجٹ خسارہ سے متعلق تھے جو اب حاصل کرلئے گئے ہیں۔ مشن چیف کے مطابق پاکستان میں افراط زر کی شرح میں ٹھہراو آ گیا ہے۔ مارکیٹ اور سرمایہ کااروں کا اعتماد بحال ہورہا ہے۔ بیرونی کھاتوں میں واضح بہتری نظر آرہی ہے۔ایکس چینج ریٹ مستحکم ہونےکے باعث مہنگائی میں کمی ہوسکتی ہے.مشن چیف کے مطابق حکومت نے بی آئی ایس پی کے فنڈ میں اضافہ کیا۔ پاکستان نے معاشی عدم استحکام کو سدھارنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی۔انہوں نے کہا پاکستان کو اسٹرکچرل اصلاحات پر زوردینا ہے۔ معاشی شرح نمو سست مگر اندازوں کے مطابق ہے۔ پاکستان کوپاورسیکٹرمیں گردشی قرض کا سامنا ہے.دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے ڈپٹی سیکرٹری محمد احد کا ایراء سے کیبنٹ ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کی کوثر خان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی گئیں، کوثر خان اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن مین تقرری کی منتظر تھیں،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات گریڈ 19 کےعارف کریم کی خدمات وزارت صنعت و پیداوار واپس لے لی گئیں، ایڈمنسٹریٹو گریڈ 17 کے جنید اقبال خان کی خدمات بلوچستان سے سندھ حکومت کے سپرد کر دی گئیں،اسٹیبشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کےمحد آصف بلال لودھی 10 روزہ رخصت پر چلے گئے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشنز جاری کر دیئے۔

WHAT, IMRAN KHAN, GOVERNMENT, DID, TO, BILLIONS, OF, DOLLARS, LOAN, TAKEN, FROM, IMF, NEW, REPORT, REVEALED, EVERTYTHING

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BOLLYWOOD, ACTRESS, MEERA NAIR, ARRESTED, DURING, PROTEST, AGAINST, CONTROVERCIAL, CITIZENSHIP, BILL, AND, TORTURED, BADLY, BY, POLICE
Previous Post متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج۔۔۔ بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد، گرفتار کر لیا گیا
Next Post بریکنگ نیوز : انا للہ وانا اليه راجعون۔۔۔ طاقتور آرمی چیف انتقال کرگئے
WE, ARE, FOR, ALLAH, AND, TO, WHOM, WE, REUTRNS, ALGERIA, ARMY, CHIEF, DIED, TODAY

Related Posts

فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے

فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے

September 11, 2026
فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

September 11, 2026
فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

September 11, 2026
آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

September 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.