yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : انا للہ وانا اليه راجعون۔۔۔ طاقتور آرمی چیف انتقال کرگئے

MH Kazmi December 24, 2019 1 min read
WE, ARE, FOR, ALLAH, AND, TO, WHOM, WE, REUTRNS, ALGERIA, ARMY, CHIEF, DIED, TODAY
Share this:

الجیریا (ویب ڈیسک) الجیریا کیلئے آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سے آخری فوجی اور طاقتور آرمی چیف احمد صالح 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجیریا کے آرمی چیف احمد صالح صدر عبدالعزیز کو 20 سالہ اقتدار چھوڑنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے۔

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

انھوں نے چار روز قبل ہی الجزائر کے نئے منتخب صدر عبدالمجید تبون کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی۔ نئے صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد جنرل احمد قاید صالح کو ملک کا سب سے اعلیٰ اعزاز ’آرڈر آف میرٹ‘ دیا تھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل احمد صالح کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث انہیں فوری طور پر ملٹری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور زندگی کی بازی ہار گئے۔ ان کی وفات پر صدر عبدالمجید تبون نے ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے اور برّی فوج کے سربراہ جنرل سعید شنقريحہ کو مسلح افواج کا قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل صالح فرانس سے ملک کی آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سے آخری فوجی تھے،جنرل احمد صالح کی موت کے بعد ملک بھر میں 3روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیاہے۔ احمد صالح 1940ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 17 سال کی عمر میں الجزائر کی قومی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور فرانسیسی استعمار کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا۔الجزائر کی 1962ء میں فرانسیسی استعمار سے آزادی کے بعد وہ نئی تشکیل شدہ فوج میں شامل ہوگئے تھے۔ انھیں 1994ء میں برّی فوج کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا اور 2004ء میں انھیں الجزائر کی مسلح افواج کا سربراہ مقرر کیاگیا تھا۔انھیں 11 ستمبر 2013ء کو الجزائر کا نائب وزیر دفاع بنا دیا گیا تھا۔ مرحوم آرمی چیف نے الجزائر کے مطلق العنان صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کی اس سال اپریل میں عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد معزولی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔سابق صدر کے خلاف فروری سے احتجاجی مظاہرے جاری تھے۔

WE, ARE, FOR, ALLAH, AND, TO, WHOM, WE, REUTRNS, ALGERIA, ARMY, CHIEF, DIED, TODAY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHAT, IMRAN KHAN, GOVERNMENT, DID, TO, BILLIONS, OF, DOLLARS, LOAN, TAKEN, FROM, IMF, NEW, REPORT, REVEALED, EVERTYTHING
Previous Post قرض لینے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے معیشت کے ساتھ کیا کیا۔۔۔ ؟آئی ایم ایف کا حیران کن موقف سامنے آگیا
Next Post منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔!!! چیف جسٹس گُلزار احمد نے صدرِ مملکت عارف علوی کو زور دار جھٹکا دے دیا، حکمران جماعت کے ہوش اُڑ گئے
NEW, CHIEF JUSTICE, OF, PAKISTAN, JUSTICE, GULZAR, TAKING, THE, OATH, TOOK, THE, BIG, STEP, AGAINST, PRESIDENT, ARIF ALVI, GOVERNMENT, GOT, SHOCKED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.