yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انوشکا کے ساتھ 15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی

Web Editor September 21, 2017 1 min read
What Hours Break in 15 Years with Anushka?
Share this:

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔

What Hours Break in 15 Years with Anushka?اداکارہ انوشکا شرما کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام فلمسازوں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند انوشکا شرما ہوتی ہیں، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قسمت نے انوشکا کا ساتھ کیرئیرکی ابتدا سے ہی دیا ہے کیونکہ انہیں بالی ووڈ میں پہلا بریک 2008 میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ ملا تھا اور پہلی فلم کے بعد ہی ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا تاہم یہ سچ نہیں ہے، کامیابیوں کا مزہ چکھنے والی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے ساتھ ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی فلمساز اور ہدایت کاروں نے رد کیا لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شوبز میں قدم جمانے کے لیےبہت چھوٹی عمر میں ہی کوششیں شروع کردی تھیں، لیکن انہیں ابتدا میں کئی بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، انوشکا نے بتایا کہ 15 سال کی عمر میں پہلی بار انہیں رد کیا گیا جس کی وجہ سے وہ پریشانی کا شکار ہوگئیں اور انہیں سخت صدمہ پہنچا اور پھر یہ سلسلہ چلتا رہا انہیں کئی شوز سے نکالا گیا جب کہ کئی اشتہاروں میں ان کی جگہ دوسری ماڈلز کو کاسٹ کیا گیا، وہ میری زندگی کا بہت مشکل دور تھا لہٰذا میں اس کے بارے میں کبھی بات نہیں کرتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 15 سال کی عمر میں انہوں نے ایک شو میں آڈیشن دیا تھا جس میں جج صرف ان لڑکیوں کو منتخب کررہے تھے جو دیکھنے میں اچھی تھیں انہوں نے مجھے ریجیکٹ کردیا اوراس بات سے مجھے اتنا دکھ پہنچا کہ میں یہ بات آج تک نہیں بھلا سکی، جسمانی خدوخال متناسب اور خوبصورت نہ ہونے کی وجہ سے رد کیےجانے پر نہ صرف میری عزت نفس مجروح ہوئی بلکہ میرا حوصلہ بھی ختم ہوگیا، شو کے پروڈیوسر کی جانب سے کہے جانے والے کمینٹس کہ آ پ ظاہری طور پراس شو کے لیے پرفیکٹ نہیں ہیں نے مجھے بہت صدمہ پہنچایا اور مجھے بہت زیادہ بے عزتی محسوس ہوئی، تاہم مشہور ہونے کے بعد میں ان باتوں کو سب کے سامنے بار بار دوہرانا ضروری نہیں سمجھتی کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں کئی بار ناکامی کا منہ دیکھنے والی انوشکا شرما آج بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ ہیں، انوشکا ان دنوں اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم ’’پاری‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم اگلے سال 9 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian professor get 145 degrees in 30 years
Previous Post بھارتی پروفیسرنے 30 سال میں 145 ڈگریاں حاصل کر لیں
Next Post بیوی مجھے جوتوں سے مارتی ہے، سنجے دت کا اعتراف
Wife bet me with shoes, Sanjay Dutt confession

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.