yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی پروفیسرنے 30 سال میں 145 ڈگریاں حاصل کر لیں

Web Editor September 21, 2017 1 min read
Indian professor get 145 degrees in 30 years
Share this:

بھارتی شہر چنائےسے تعلق رکھنے والے پارتھیبن نامی پروفیسر نے 30 برس کی سخت محنت اور تعلیمی دلچسپی برقرار رکھتے ہوئے 145 ڈگریاں حاصل کرلی ہیں۔

Indian professor get 145 degrees in 30 yearsتعلیمی سند حاصل کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پارتھیبن نے ڈگری لینا بچوں کا کھیل مان لیا ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کا شوق پارتھیبن کے سر پر ایسا چڑھا کہ 30سال کی مسلسل محنت سے انہوں نے ماسٹر آف سائنس کی 3، قانون کی 8، کامرس کی 8، آرٹ کی 10 ڈگریوں سمیت کل 145 ڈگریاں حاصل کر لیں۔ انہوں نے تحقیقی مضامین میں بھی ڈگریاں حاصل کیں جس پر ان کا کہنا تھا کہ تمام مضامین کے نسبت ریاضی میں ان کی دلچسپی کم تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ انہیں تعلیم حاصل کرنے کے دوران کافی مشکلات بھی پیش آئیں جس میں سب سے اہم مشکل یاداشت برقرار رکھنے کی تھی۔ پارتھیبن نے مزید بتایا کہ وہ اب بھی ڈگریاں حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور نئے تعلیمی کورسز کیلئے درخواست دیتے رہتے ہیں۔ پارتھیبن نے 145 ڈگریاں حاصل کرکے دنیا میں ایک مفرد ریکارڈ قائم کیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی پڑھائی کا خوب شوق ہے اور وہ اب تک 9 تعلیمی ڈگریاں حاصل کر چکی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attaullah Khan Esakhelvi song 'sab maya hai' popular on social media
Previous Post عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’سب مایہ ہے‘ سوشل میڈیا پر مقبول
Next Post انوشکا کے ساتھ 15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی
What Hours Break in 15 Years with Anushka?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.